M.Nabi mangal (@imnabimangal) 's Twitter Profile
M.Nabi mangal

@imnabimangal

ID: 1091712108096602112

calendar_today02-02-2019 14:57:04

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

M.Nabi mangal (@imnabimangal) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں : جب سچ خوف میں دب جائے، تو جھوٹ فخر سے سینہ تان کے چلتا ہے, جہاں سچ بولنے والوں کو خاموش کر دیا جائے، وہاں جھوٹ بولنے والے ہیرو بن جاتے ہیں .. اور جھوٹ بولنا “سمجھداری” سمجھا جاتا ہے۔ یاد رکھیں: سچ اگر زندہ نہ رہے تو سچائی مر جاتی ہے، اور جھوٹ بادشاہ بن جاتا ہے 🙏

یاد رکھیں :
جب سچ خوف میں دب جائے، 
تو جھوٹ فخر سے سینہ تان کے چلتا ہے, 
جہاں سچ بولنے والوں کو خاموش کر دیا جائے، 
وہاں جھوٹ بولنے والے ہیرو بن جاتے ہیں ..
اور جھوٹ بولنا “سمجھداری” سمجھا جاتا ہے۔
یاد رکھیں:
سچ اگر زندہ نہ رہے تو سچائی مر جاتی ہے، 
اور جھوٹ بادشاہ بن جاتا ہے 🙏