
ilyas Wazir
@ilyaswzir
کوآرڈینیٹر جے یو آئی تحصیل رغزائ وانا وزیرستان
TEAMJUITWEETER#
ID: 1680411726309908482
16-07-2023 03:00:13
10,10K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following






دکان پر کام کرنے والے کمسن بچے سے اگر غلطی ہوجاتی ہے تو انسان کی شکل میں یہ درندے درندگی کی انتہا کر دیتے ہیں Dr. Mian Saeed سر، اس درندے کی علاج کی ضرورت ہے تھانہ بھانہ ماڑی



اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سعودی عرب کے سفیر جناب نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا مولانا سعید یوسف اور مفتی ابرار احمد ہمراہ تھے۔ Maulana Fazl-ur-Rehman نواف بن سعيد المالكي السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ








جےیوآئی بونیر کا سیلاب سے متاثرہ ڈرائیور حضرات کے لیے ابتک کا سب سے بڑا منصوبہ، متاثرہ ڈرائیوروں کو نئی گاڑیاں حوالے کی گئیں۔ Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Zia ur Rehman Maulana Fazl-ur-Rehman


سکھر: جامعہ منزل گاہ جمعیت علماءِ اسلام صوبہ سندھ کی جنرل کاؤنسل کا دستوری اجلاس صوبائی امیر سائین عبدالقیوم ہالیجوی صاحب کی صدارت میں جاری اجلاس سے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی ترجمان اسلم غوری خطاب کررہے ہیں Aslam Ghauri


