
IK Today
@iktodaypk
Official Twitter Account of IK Today Social Media Team. Follow this account for all latest updates of Chairman PTI Imran Khan
ID: 3137426936
https://youtube.com/channel/UC8SnUOQIKkjs4Enq5P2VYOQ 03-04-2015 19:06:58
57,57K Tweet
198,198K Followers
444 Following










آج سماعت کی تاریخ تھی آخر وقت پر جج صاحب چھٹی پر چلے گئے ۔فکس میچ ہے یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح عمران خان اور بی بی کو جیل میں رکھ کے ،کیسسز لٹکا کے توڑ لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔ ایم پی اے فرخ جاوید مون Farrukh Javed Moon






آج اسلام آباد ہائی کورٹ چئیرمین عمران خان اور بشرا بی بی کی سزا معطلی کیس کے موقع پر ایم پی اے پی پی 161 فرخ جاوید مون اور اراکین پنجاب اسمبلی کے ہمراہ موجود،،، اراکین پنجاب اسمبلی کی جانب سے رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کے نعرے Farrukh Javed Moon

ہم عدالتوں سے NRO نہیں مانگ رہے صرف اپیل کررہے عمران خان اور بشری بی بی کے کیسز لگائیں جائیں جب کیسز لگے گئے تو ایک منٹ بھی کیسز نہیں رک سکتے کیونکہ ان کیسز میں کوئی جان نہیں۔صرف عمران خان کو جیل میں رکنےکے بہانے ہیں کیونکہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں۔احمد بھچر Malik Ahmed Khan Bhachar

این اے 51 مری پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمور مسعود کی ہدایت پر، سابق ناظم ضلع مری سردار سلیم خان اور سینئر نائب صدر شمالی پنجاب سردار منصور عباسی کی زیرِاہتمام مری اور خیبرپختونخواہ کے سنگم پر ضلع مری کا ایک اہم جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ Sardar Mansoor Abbasi

