ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile
ijaz khan

@ijazk90

#مجھےمیرےانتخاب_پرفخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہے ✌️❣️

ID: 1597206336021856257

calendar_today28-11-2022 12:31:50

186,186K Tweet

13,13K Followers

12,12K Following

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

پھر سے اچھی لگنے لگی ہے کوئی مُجھے آٹھویں مُحبت ہونے کا خدشہ ہے ♥️ #قومی_زبان

پھر سے اچھی لگنے لگی ہے کوئی 
مُجھے آٹھویں مُحبت ہونے کا خدشہ ہے ♥️

#قومی_زبان
Saima A (@saimaa94982473) 's Twitter Profile Photo

"Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up" Imran Khan 🔥❤️🔥 منصور مصطفیٰ @sa7ps Muhammad Umar Bittu😄 Arslan

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

ہوتی هے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر!!!_ ہوتے ہیں کُچھ ایسے غم بھی جو سونے نہیں دیتے۔ 🥀🍂🖤 #قومی_زبان

ہوتی هے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر!!!_
ہوتے ہیں کُچھ ایسے غم بھی جو سونے نہیں دیتے۔

🥀🍂🖤

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا تم جو بچپن میں مرگئی ہوتی🖤 #قومی_زبان

میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا
تم جو بچپن میں مرگئی ہوتی🖤

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

منتظر ہے تیری فرصت کے ہم تینوں میں ؛ میرا ان باکس ؛ اور چاۓ ☕☕ #قومی_زبان

منتظر ہے تیری فرصت  کے ہم تینوں
میں ؛ میرا ان باکس ؛ اور چاۓ ☕☕

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان جوابی حملے میں افغانستان کا شدید نقصان کر چکا ھے، لیکن ابھی تک افغانستان کاکوئی طیارہ نہیں گرا پائے۔کیونکہ افغان آرمی کے پاس فضائیہ نہیں ھے۔ لیکن کچھ ماہ پہلے پاک انڈیا جنگ میں پاکستان نے بھارت کے جو 7 جہاز گرائے تھے وہ جنگ میں نے رکوائی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ ناٹ کمنگ سلو🤌😂

پاکستان جوابی حملے میں افغانستان کا شدید نقصان کر چکا ھے، لیکن ابھی تک افغانستان کاکوئی طیارہ نہیں گرا پائے۔کیونکہ افغان آرمی کے پاس فضائیہ نہیں ھے۔
لیکن کچھ ماہ پہلے پاک انڈیا جنگ میں پاکستان نے بھارت کے جو 7 جہاز گرائے تھے وہ جنگ میں نے رکوائی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ ناٹ کمنگ سلو🤌😂
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok یہ کیا مسئلہ آیا ہے تصویر اور ویڈیو کچھ بھی پوسٹ نہیں ہو رہا پہلے ٹھیک تھا اپڈیٹ ہونے کے بعد نہیں ہو رہا 🙄

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

کب تک خالی کلائیاں لے کر گھومتی رہو گی.. تُم مُجھ سے چوڑیاں کیوں نہیں مانگتی... ❣️🫰 #قومی_زبان

کب تک خالی کلائیاں لے کر گھومتی رہو گی..
تُم مُجھ سے چوڑیاں کیوں نہیں مانگتی...

❣️🫰

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

برسات کے موسم میں تنہائی کے عالم میں میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اُٹھا لایا ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو Mohammad KN PTI 🤣😂 #قومی_زبان

(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

وہ صبح صبح 5 ہزار کو سُوٹ دکھا رہی ہے جو اس نے انلائن آرڈر کیا ہے🥲 اور میں جو...👇😢 ijaz khan 𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽

وہ صبح صبح 5 ہزار کو سُوٹ دکھا رہی ہے جو اس نے انلائن آرڈر کیا ہے🥲
اور میں جو...👇😢
<a href="/ijazk90/">ijaz khan</a> 
<a href="/Armankhan_8/">𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽</a>
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

سردی کا زکام اور رشتہ داروں کی زبان جب بھی چلتی ہے رکنے کا نام ہی نہیں لیتی.. 🤦🙄 #قومی_زبان

سردی کا زکام اور رشتہ داروں کی زبان جب بھی چلتی ہے رکنے کا نام ہی نہیں لیتی..

🤦🙄

#قومی_زبان
(AK-47) (@0a4k9) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ بات نہیں چھوڑ رہا ہے😂😂 ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے انڈین سفیر کے سامنے رافیل کا ذکر چھیڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیرِاعظم نے بہت خوبصورتی سے پالش لگائی کہ آپ نے لاکھوں جانیں بچا لیں۔ میرا خیال ہے وہ اس جنگ کی طرف اشارہ کر رہے تھے جس میں سات جنگی جہاز مار گرائے گئے تھے😂😂🤝

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

پُر تکلف سی مہکتی ، وہ سُہانی چائے اب کہاں ، ھم کو میسر ھے تمہاری چائے میں نے چینی کی بھی مقدار ، بڑھا کر دیکھا بن تیرے لگتی ھے ، کڑوی کسَیلی چائے💕 #قومی_زبان

پُر تکلف سی مہکتی ، وہ سُہانی چائے
اب کہاں ، ھم کو میسر ھے تمہاری چائے
میں نے چینی کی بھی مقدار ، بڑھا کر دیکھا 
بن تیرے لگتی ھے ، کڑوی کسَیلی چائے💕

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

جذبے تمام شَل ہوئے واللّٰه اِس طرح! اب ہم اُداس تک نہیں ہوتے تِرے بغیر!! #قومی_زبان