
Ihtasham SaTTi ipian
@ihtashamsatti
@Teamipians
ID: 1458492028279533573
10-11-2021 17:49:57
2,2K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following

قومی اسمبلی حلقہ 232 سے فارم 45 کے تحت جیتے ہوئے امیدوار و کنوینر آئی ایس ایف سندھ Engineer Adeel Ahmed پر حملہ ان محافظوں کے منہ پر زود دار طمانچہ ہے ۔ مخالف پارٹی پر حملے کروا کر ان کو جیلوں میں بند کر کے صاحب بہادر سمجھتے ہیں وہ جیت جائیں گے ؟؟ #خان_نہیں_پوری_قوم_قید











“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر






