ifi khan
@ifikhaniffi
ID: 1734148957679517696
11-12-2023 09:53:23
1,1K Tweet
424 Followers
2,2K Following
کسی کارکن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم اور وزرا ہوں گے۔ وقاص اکرم Sheikh Waqas Akram
ہماری فوج نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا۔ وہ ہارنے والی فوج ہے اور ایک بار پھر ہارنے کے لئے میدان میں آ کھڑی ہوئی ہے۔ یہ تاریخ کا تسلسل ہے۔ اس مرتبہ 10 سال حکومت کے بھی نہیں ملیں گے۔ عوام اور عمران خان کو فتح مبارک۔ جاوید ہاشمی Javed Hashmi #ImranKhan siasat.pk/threads/907472
Hamid Mir حامد میر Mubashir Zaidi افتخار چوہدری کو بحال کروانے میاں صاحب پی پی پی حکومت کے خلاف لاہور سے لشکر لیکر اسلام اباد چڑھائی کے لئے نکلے تھے اور اس کو بحال کرایا تھا یہ عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں باقی خان نے بہت پہلے اج کے حالات کا نقشہ کھنچا دیا تھا جس پر اپ تنقید کر ریے ہیں
Asma Shirazi آپا دن دہاڑے ماڈل ٹائون لاہور میں پولیس کے ہاتھوں شہباز شریف کے دور میں 2014 میں 14 کے قریب لوگ قتل کیے گئے تھے آج تک کسی کو سزا ملی؟ کسی نہتے پاکستانی پہ ایک بھی گولی کیوں چلائی گئی بغیر کسی وجہ کے۔ کیا انھوں نے پارلیمنٹ پہ حملہ کردیا تھا یا وزیر اعظ ہائو س گھس آئے تھے جو سیدھی