
Ayesha Khan
@ieshakhanik
Human Rights Are Inherent To All Human Beings
ID: 1681866465413038081
https://youtube.com/@KhanayeshaOfficial 20-07-2023 03:20:31
16,16K Tweet
7,7K Takipçi
760 Takip Edilen





علی امین گنڈا پور عمران خان کی رہائی کےلیے فضل الرحمان کے ساتھ نہی بیٹھنا چاہتا تھا۔ سینٹ کے منافع بخش دھندے میں علی امین Ali Amin Khan Gandapur فضل الرحمان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار۔عمران خان کی جان کو اسٹبلشمنٹ سے زیادہ تحریک انصاف میں موجود گنڈاپور جیسے بہروپیوں سے زیادہ خطرہ ہے۔


علیزئی آپ بےخوف سچ بولتے ہیں اور آج کل کے دور میں ایسا کرنے والا سب سے بڑا انتشار پسند اور دہشتگرد مانا جاتا ہے۔ یہ تحریکِ انصاف کی نہیں، چوران پور کی حکومت ہے۔ آپ اس چوران سرکار سے زیادہ امید نہ لگائیں۔ AliZai Vlogs Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan #ReleaseImranKhan

سینیٹ کے انتخابات میں مرزا آفریدی کا نام کس کی خواہش پر نامزد ہوا؟ Sheikh Waqas Akram #ReleaseImranKhan #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب





عمران خان کا دلیر سپاہی میاں عباد فاروق نوجوانوں کو لیڈ کرتے ہوئے لاہور کو ہلا گیا اج کی ریلی میں تخت لاہور میاں عباد فاروق کا عمران خان کا۔ Ayesha Khan Falak Javaid Khan Mian Abbad Farooq Fiza Alam Shehr Bano Official Sanam Javaid Khan Sikandar E Azam



لاہور : انصاف یوتھ ونگ! دیکھو مریم نواز ہم لاہور میں جھنڈے لے کر کھڑے ہوئے ہوئے ہیں ۔ ہمارے لیڈر کو آزاد کرو۔ہم پانچ اگست سے پہلے سیلاب کی طرح نکلیں گے۔ Mian Abbad Farooq #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب



جب نیت صاف ہو تو اللہ مدد ضرور کرتا ہے! لاہور جاگ اُٹھا ہے! ان شاء اللہ اب پورا پنجاب بھی جاگے گا! عباد بھائی اور صنم جاوید، ہمیں آپ پر فخر ہے! اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ #ReleaseImranKhan Mian Abbad Farooq Sanam Javaid Khan #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے


ڈسٹرکٹ ایسٹ پرامن ریلی پر پولیس کا حملہ کارکنان پہ لاٹھی چارج یہ تحریک رکنے والی نہیں کارکنان کی مزاحمت Arslan Baloch PTI iKhan Tabby Ayesha Khan Sadia
