𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile
𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ

@iamusamabhutta

Studies Of | Mechanical Engineering Dom & CCA | Computer 🖥️ and HVACR Diploma Holder | Freelancer | Poetry Writter 📝| Photo & Video Editor YouTube SEO Expert

ID: 1352286497987297280

linkhttps://www.facebook.com/share/1Lj4mXRmvv/ calendar_today21-01-2021 16:06:55

539 Tweet

1,1K Followers

241 Following

𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

*_درویش طبیعت مجھے وِرثے میں ملی ہے_* *_میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __* *_اے نیک مَنْش میری نہیں فکر کر اپنی_* *_اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا __* Repost Request 🤌🏻

*_درویش طبیعت مجھے  وِرثے میں ملی ہے_*
*_میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __*

*_اے نیک مَنْش میری نہیں  فکر کر اپنی_*
*_اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا __*

Repost Request 🤌🏻
𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

Congratulations🎉 to the bold & brilliant Imaan Zainab Mazari-Hazir on the WEXFO Award! ✨ Your voice shakes silence & inspires hope. May your journey be filled with light, courage & quiet love. 💫 With deep admiration & warm wishes. ❤️ #Respect #inspiration

Congratulations🎉 to the bold &amp; brilliant <a href="/ImaanZHazir/">Imaan Zainab Mazari-Hazir</a> on the WEXFO Award! ✨ Your voice shakes silence &amp; inspires hope. May your journey be filled with light, courage &amp; quiet love. 💫 With deep admiration &amp; warm wishes. ❤️ #Respect #inspiration
𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ Repost Request 🤌🏻

𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه ﷺ ♥️🌸🫀 محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے______✨ Please Repost Request 🤌🏻

𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

𝐈𝐭’𝐬 𝐦𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲...🎂🥳 𝐆𝐫𝐚𝐭𝐞𝐟𝐮𝐥 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐬𝐬𝐨𝐧𝐬, 𝐬𝐦𝐢𝐥𝐞𝐬, 𝐚𝐧𝐝 𝐦𝐞𝐦𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐚𝐬𝐭 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐠𝐚𝐯𝐞 𝐦𝐞. @apkighazal @Ashi_hun_ @The_lilly19 Emma

𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

آج ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ، عصمت صدیقیؒ کی تیسری برسی ہے۔اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ وہ ماں جو 20 سال تک اپنی بیٹی کی رہائی کی آواز بنی رہیں۔ ان کی آنکھیں انصاف کے انتظار میں بند ہو گئیں، مگر ان کی پکار آج بھی زندہ ہے۔

آج ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ، عصمت صدیقیؒ کی تیسری برسی ہے۔اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
وہ ماں جو 20 سال تک اپنی بیٹی کی رہائی کی آواز بنی رہیں۔
ان کی آنکھیں انصاف کے انتظار میں بند ہو گئیں، مگر ان کی پکار آج بھی زندہ ہے۔
𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

✨ Rise above the storm, and you’ll find the sunshine. ☀️ 🔥 Dream big, work hard, stay unstoppable. 🚀 💪 Your future self is cheering for you. 🌟 @beingAshi1

✨ Rise above the storm,
and you’ll find the sunshine. ☀️
🔥 Dream big,
work hard,
stay unstoppable. 🚀
💪 Your future self
is cheering for you. 🌟
@beingAshi1
𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

اے میرے رب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی نصیب فرما بہت ظلم ہوا ہے پاکستان کی بے گناہ بیٹی پر یا اللّٰہ رحم والا معاملہ فرما ہدایت دے ان حکمرانوں کو کیا چہرہ دیکھائیں گے آخرت میں یا اللّٰہ آپ بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں عافیہ پر رحم والا معاملہ فرما اپنے حفظ وامان میں رکھ۔🤲🏻

𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

26 اگست 1071 – ملازگرٹ کی وہ عظیم فتح، جب چالیس ہزار سلجوقی سپاہیوں نے ایمان کے زور پر لاکھوں کا لشکر شکست دیا۔ سلام ہو شہنشاہ سلطان محمد الپ ارسلان اور ان جانثاروں پر۔🫡 Repost Request🔁

26 اگست 1071 – ملازگرٹ کی وہ عظیم فتح، جب چالیس ہزار سلجوقی سپاہیوں نے ایمان کے زور پر لاکھوں کا لشکر شکست دیا۔ سلام ہو شہنشاہ سلطان محمد الپ ارسلان اور ان جانثاروں پر۔🫡
Repost Request🔁
𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

Congratulations 🎉🎊 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں دعا کرتا ہوں اللّٰہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے سلامت رکھے صحت تندرستی کاملہ عاجلہ مستمرہ برکت والی لمبی خوشحال زندگی عطا فرمائے تمام پریشانیوں سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️ Good Luck 🤞🏻

Congratulations 🎉🎊 
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں دعا کرتا ہوں اللّٰہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے سلامت رکھے صحت تندرستی کاملہ عاجلہ مستمرہ برکت والی لمبی خوشحال زندگی عطا فرمائے تمام پریشانیوں سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️ 
Good Luck 🤞🏻
𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ، سلطان محمد فاتح سیزن 3 کی شوٹنگ باقاعدہ شروع ہوچکی ہے !🎬 پہلا ٹریلر ستمبر میں نشر کیا جائے گا ۔۔۔🫡 Mehmed: Fetihler Sultanı TRT 1

ماشاءاللہ، سلطان محمد فاتح سیزن 3 کی شوٹنگ باقاعدہ شروع ہوچکی ہے !🎬

پہلا ٹریلر ستمبر میں نشر کیا جائے گا ۔۔۔🫡
<a href="/mehmeddizisitrt/">Mehmed: Fetihler Sultanı</a> <a href="/trt1/">TRT 1</a>
𝙐 𝙎 𝘼 𝙈 𝘼 ツ (@iamusamabhutta) 's Twitter Profile Photo

🚀 Alhamdulillah! Just received my first order on Fiverr 🎉 Order Value: $60 Service: Super Realistic AI Model Creation Date: Sep 8, 2025 Hard work and consistency always pay off. Grateful for this milestone and excited for the journey ahead. 🌍✨ #Fiverr #AI Fiverr

🚀 Alhamdulillah! Just received my first order on Fiverr 🎉

Order Value: $60
Service: Super Realistic AI Model Creation
Date: Sep 8, 2025

Hard work and consistency always pay off. Grateful for this milestone and excited for the journey ahead. 🌍✨

#Fiverr #AI <a href="/fiverr/">Fiverr</a>