Sohaib Khan (@iamsardarsohaib) 's Twitter Profile
Sohaib Khan

@iamsardarsohaib

Kashmiri Nationalist

ID: 763132797250859008

linkhttp://instagram.com/iamsardarsohaib calendar_today09-08-2016 22:00:11

15,15K Tweet

4,4K Followers

328 Following

Sohaib Khan (@iamsardarsohaib) 's Twitter Profile Photo

اِبلیس کی مجلسِ شُوریٰ حمید لون کے پاکستانی پیٹی بھائیوں نے جب دیکھا کہ عبدالحمید لون پھنس گیا ہے اس کے پاس کوئی دلیل باقی نہیں رہی تو انہوں نے ایک بھانڈ کو بھیجا جاؤ جا لر کشمیری قوم پرستوں کو گالیاں دو۔ لیلا جی کا اپنے پاکستانی وکیلوں سے شکوے شکایتیں۔

The Times and The Sunday Times (@thetimes) 's Twitter Profile Photo

The sons of the jailed former Pakistan prime minister Imran Khan have made a rare public appearance to plead for their father’s release from prison ⬇️ thetimes.com/world/asia/art…

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

نصیر ترابی کی مشہور غزل بزبانِ شاعر وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہم نوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی

Afrasiab Khattak (@a_siab) 's Twitter Profile Photo

The abduction and torture of Ghazi Amanullah in Islamabad is a criminal act. The state is responsible for his security whoever has committed the crime. Punishing the family members of political activists is colonial collective punishment. #WhereIsGhaziAmanullah

Roshan Din Diameri (@rohshan_din) 's Twitter Profile Photo

The crackdown and raids on the homes of central leaders of the Awami Action Committee continue — a deeply condemnable act that deserves the strongest criticism. #AwamiActionCommittee #HumanRights

Sohaib Khan (@iamsardarsohaib) 's Twitter Profile Photo

یہ میرے پانی جو دُنیا کے لیے سونا ہیں یہ میرا خون جو دُنیا کے لیے پانی ہے میرے ہمسائے میرے بھائی میرے قاتل ہیں اِن سے اب کوئی توقع بڑی نادانی ہے واحد اعجاز میر #KashmirWantsPeace

Sohaib Khan (@iamsardarsohaib) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاؤں کی جوتیاں ظلم کے ضابْطے مقبوضہ کشمیر میں سیز فائرلائن کے دونوں اطراف گولہ باری سے کشمیریوں کے خون بہانے کے خلاف یو این آفس کی طرف پرامن مارچ سے خوفزدہ بیرونی طاقتوں کے ایجنٹ میجر (ر) نے کوٹلی میں دفعہ 144 نافذ کر دیا۔ #KashmirWantsPeace

ہمارے پاؤں کی جوتیاں ظلم کے ضابْطے

مقبوضہ کشمیر میں سیز فائرلائن کے دونوں اطراف گولہ باری سے کشمیریوں کے خون بہانے کے خلاف یو این آفس کی طرف پرامن مارچ سے خوفزدہ  بیرونی طاقتوں کے ایجنٹ میجر (ر) نے کوٹلی میں دفعہ 144 نافذ کر دیا۔ 

#KashmirWantsPeace
Syed Shah (@pavelvlasov1902) 's Twitter Profile Photo

Despite a ban imposed by a Pakistan Army magistrate, the Peace March to the UN Office in Kotli, Jammu Kashmir, is underway. Proud of you all ❤️ #IndiaPakistanWar #NoWar

Despite a ban imposed by a Pakistan Army magistrate, the Peace March to the UN Office in Kotli, Jammu Kashmir, is underway.

Proud of you all ❤️

#IndiaPakistanWar
#NoWar
Sohaib Khan (@iamsardarsohaib) 's Twitter Profile Photo

اب بیرونی ایجنٹ اٹھ کر ریاست کے لوگوں کو فتنہ بولیں گے۔ تم لوگ ساری زندگی جوتے چاٹ کر اپنی وفاداری ثابت کرنے کی کوشش تو کرتے آئے ہو مگر جو حقیقت ہے وہ ہے اب کیا کیا جا سکتا ہے۔

اب بیرونی ایجنٹ اٹھ کر ریاست کے لوگوں کو فتنہ بولیں گے۔ 

تم لوگ ساری زندگی جوتے چاٹ کر اپنی وفاداری ثابت کرنے کی کوشش تو کرتے آئے ہو مگر جو حقیقت ہے وہ ہے اب کیا کیا جا سکتا ہے۔
Sohaib Khan (@iamsardarsohaib) 's Twitter Profile Photo

Thousands Kashmiris marched towards United Nations office in Kotli Pakistan administrated #Kashmir for peace and rejected the War of occupation on Kashmir by India and Pakistan. #IndiaPakistanWar #KashmirWantsPeace

Thousands Kashmiris marched towards <a href="/UN/">United Nations</a> office in Kotli Pakistan administrated #Kashmir for peace and rejected the War of occupation on Kashmir by India and Pakistan.
#IndiaPakistanWar 
#KashmirWantsPeace
Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں ہائے وہ لوگ، وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ عباس تابش

Sohaib Khan (@iamsardarsohaib) 's Twitter Profile Photo

تمام صوفی و سالک، سبھی شیوخ و امام امید ِلطف پہ ایوان ِکجکلاہ میں ہیں احمد فراز