I am a Muslim (@iamamus64102565) 's Twitter Profile
I am a Muslim

@iamamus64102565

ID: 1319949323384258560

calendar_today24-10-2020 10:30:45

1,1K Tweet

407 Followers

249 Following

Dr. Muhammad Qasim (@themqasim) 's Twitter Profile Photo

جیش تحفظ ناموس و مقام رسالت کے سپاہ سالار فتنہ مرزائیت کے خلاف شمیشیرِ بے نیام حضرت امام علامہ الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ علیہ  کی یاد دلاتا ہے جس #فاتح_قادیانیت_شاہ_احمدنوارنی

جیش تحفظ ناموس و مقام رسالت کے سپاہ سالار فتنہ مرزائیت کے خلاف شمیشیرِ بے نیام حضرت امام علامہ الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ علیہ  کی  یاد دلاتا ہے جس
#فاتح_قادیانیت_شاہ_احمدنوارنی
Dr. Muhammad Qasim (@themqasim) 's Twitter Profile Photo

31دسمبر کو داتاکی نگری لاہور میں علمی دسترخواں سجنے والا ہے یہ کنونشن شھیدناموس رسالت ﷺملک ممتاز حسین قادریؒ کی یاد میں ہے غازی صاحب کے چاہنے والوں 31دسمبرکو کنونشن میں شرکت کر کے بتا دینا کہ #ہم_بھی_ممتازقادری_ہیں ناموس رسالت پے ایک جان کیا ہزاروں جانے قربان کرنےکو تیار ہیں۔

31دسمبر کو داتاکی نگری لاہور میں علمی دسترخواں سجنے والا ہے 
یہ کنونشن شھیدناموس رسالت ﷺملک ممتاز حسین قادریؒ کی یاد میں ہے 
غازی صاحب کے چاہنے والوں 31دسمبرکو کنونشن میں شرکت کر کے بتا دینا کہ 
#ہم_بھی_ممتازقادری_ہیں
ناموس رسالت پے ایک جان کیا ہزاروں جانے قربان کرنےکو تیار ہیں۔
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

زاہد ظفر نامی مجرم جس نے مبینہ طور پر اُمت مسلمہ کے مرکز محبت ”گنبد حضریٰ“ کی توہین کی اور کروڑوں مسلمانوں کے دل زخمی کیے، اس کی رہائی سے اسلامیانِ پاکستان میں غم و غصہ کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔ فاضل جج نے جن وجوہات پر ضمانت منظور کی، وہ سمجھ سے بالاتر ہیں۔

Muslim Defence & Media Cell (@sdmc26) 's Twitter Profile Photo

توہین رسالت کا مبینہ مجرم رہا کیوں؟ زاہد ظفر نامی مجرم کی ضمانت کی سختی سے مذمت کرتے ہیں ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب #Ahlesunnat

توہین رسالت کا مبینہ مجرم رہا کیوں؟ 
زاہد ظفر نامی مجرم کی ضمانت کی سختی سے مذمت کرتے ہیں
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب
#Ahlesunnat
Dr. Muhammad Qasim (@themqasim) 's Twitter Profile Photo

توہینِ رسالت کا مبینہ مجرم *’’زاہد ظفر‘‘* کی رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 22 دسمبر بروز جمعرات دن 2بجے پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور میں ہوگا ناموس رسالت کے سپاہیو بتلا دو اس نظام کو ہم ابھی زندہ غازیوں کے ہتهيار ابھی دفن نہیں ہوئے ہم قانونی کارروائی کے علاوہ عمل کرنابھی جانتے ہیں

توہینِ رسالت کا مبینہ مجرم *’’زاہد ظفر‘‘* کی رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
22 دسمبر بروز جمعرات دن 2بجے
پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور میں ہوگا 
ناموس رسالت کے سپاہیو بتلا دو اس نظام کو ہم ابھی زندہ غازیوں کے ہتهيار ابھی دفن نہیں ہوئے ہم قانونی کارروائی کے علاوہ عمل کرنابھی جانتے ہیں
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

22 جمـــــادی الاخر💫 یـــــوم ســــــدینا صـــــدیق اکــــبر رضی اللہ عنہ #SiddiqeAkbar #HazratAbubakarSiddiq #Siddiq #AbuBakar #1stCaliphOfIslam #IslamicRevolution #Islam #ChaarYaar #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek

22 جمـــــادی الاخر💫
یـــــوم ســــــدینا صـــــدیق اکــــبر 
رضی اللہ عنہ

#SiddiqeAkbar #HazratAbubakarSiddiq #Siddiq #AbuBakar 
#1stCaliphOfIslam #IslamicRevolution #Islam #ChaarYaar #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek
Muhammad Zeshan Ali (@zeshanali8060) 's Twitter Profile Photo

#کنزالعلماء مفکر اسلام پروفیسر مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کے شان صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ میں کیے گے صرف چند پروگرام۔ #جلالی_فورس

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسری ہیں کامیاب ہونیوالے نمائندے عوام کی خدمت کو شعار بنائیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری الیکشن کمیشن کوبلدیاتی الیکشن کرانے اور امن وامان کیلئے سندھ پولیس ورینجرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ثروت اعجاز قادری

بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسری ہیں کامیاب ہونیوالے نمائندے عوام کی خدمت کو شعار بنائیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
الیکشن کمیشن کوبلدیاتی الیکشن کرانے اور امن وامان کیلئے سندھ پولیس ورینجرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ثروت اعجاز قادری