السلام علیکم 🌹🍃
اللہ سے تعلق پیدا کرو کہ باقی تعلقات سب ختم ہونے والے ہیں حاکم کا حکومت سے تعلق ختم ہو جائے گا تاجر کا تجارت سے تعلق ختم ہو جائے گا سارے تعلقات کٹنے والے ہیں ان کی موت سے یا اپنی موت سے اللہ کا تعلق وہ تعلق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔!!