Samar khan (@isamreenashraf) 's Twitter Profile
Samar khan

@isamreenashraf

patriotic #nation builder#Educationist
# love pakistan ❤️❤❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ID: 1200071420337950722

calendar_today28-11-2019 15:18:44

10,10K Tweet

3,3K Followers

936 Following

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

اس میں جھوٹ اساتذہ نہیں بول رہے آپ گمراہ کر رہے۔ 1- ایک دن بھی کسی استاد نے نہیں کہا کہ میری نوکری کو مسئلہ یا مجھے پرائیوٹ کیا جا رہا۔ اگر آپ سچے تو کسی ایک استاد کا سکرین شارٹ یا ایسا بولتے ہوئے لنک شئیر کر دیں ۔ 2- اساتذہ پہلے دن سے اس کے خلاف ہیں کہ حکومت پڑھے لکھے نوجوانوں

اس میں جھوٹ اساتذہ نہیں بول رہے آپ گمراہ کر رہے۔ 
1- ایک دن بھی کسی استاد نے نہیں کہا کہ میری نوکری کو مسئلہ یا مجھے پرائیوٹ کیا جا رہا۔ اگر آپ سچے تو کسی ایک استاد کا سکرین شارٹ یا ایسا بولتے ہوئے لنک شئیر کر دیں ۔
2- اساتذہ پہلے دن سے اس کے خلاف ہیں کہ حکومت پڑھے لکھے نوجوانوں
Samar khan (@isamreenashraf) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم! آپ کو عید الضحٰی مبارک۔ اللہ آپ کی عبادات اور قربانی قبول فرمائے۔ آپ اور آپ سے وابستہ تمام افراد کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین #Eid2024

Samar khan (@isamreenashraf) 's Twitter Profile Photo

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ تمہارے ہاتھ کیا لگ گۓ عام ہی سمجھ لیا #thought #poetry

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

عورت کے بارے میں جو بھی سنو احتیاط سے سنا کرو ۔ کیونکہ اس کے بارے میں افواہیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ہیں جو اسے رکھنے کے قابل نہ تھا ، یا پھر ایسی حاسد عورت کی طرف سے ، جو چاہ کر بھی اس کی برابری نہ کر پائی ہو ۔ (منقول)

اہلِ ذوق (@ehlezaoq) 's Twitter Profile Photo

ایک بار جب آپ اٹیچمنٹ کا تاریک پہلو دیکھ لیں گے، تو آپ اپنی باقی زندگی کسی کے ساتھ منسلک ہونے سے ڈریں گے۔ اٹیچمنٹ کائنات کی خوفناک ترین خوبصورت چیزوں میں سے ایک ہے !!🖤

Samar khan (@isamreenashraf) 's Twitter Profile Photo

میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلے بے شمار تجھ پہ نثار کر دوں میرے وطن میرے وطن میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے۔ خزان سے تجھ کو بچا کے رکھوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں میرے وطن میرے وطن #IndependenceDay2024

میرے وطن یہ عقیدتیں
 اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں 
محبتوں کے یہ سلسلے
 بے شمار تجھ پہ نثار کر دوں
 میرے وطن میرے وطن  
 میرے وطن میرے بس میں ہو تو   
تیری حفاظت کروں میں ایسے۔    
خزان سے تجھ کو بچا کے رکھوں
 بہار تجھ پہ نثار کر دوں 
میرے وطن میرے وطن 
#IndependenceDay2024
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

ﻣﯿﮟ ﺁﮐﮭﯿﺎ ﺳﯽ ، مُٹّھ ﺭﯾﺖ ﺩﯼ ﺁﮞ مُٹّھ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﻧﮧ ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺭﻭﻟﯿﮟ ﻧﮧ ﺗُﻮ ﻓﯿﺮ ﻭﯼ مُٹّھ ﻧﻮﮞ ، ﮐﮭﻮﻝ ﺩِتا ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺁﺧﺮ ﺳﺠﻨﺎﮞ ، ﺭَﻭﻝ دِتا!...... 💔😔🥺

Samar khan (@isamreenashraf) 's Twitter Profile Photo

دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک دکھا دو وہ شخص جو باہر سے بھی اندر کی طرح ہو!! #copied

Tariq Awan (@pmscivilservant) 's Twitter Profile Photo

Webinar Invitation for CSS/PMS Pl join the webinar on following schedule. Time: September 3, Tuesday 2024 09:30 PM Islamabad Browse link to know the course content. skillivate.republicpolicy.com/essay-precis-w… Zoom Link us06web.zoom.us/j/85044937596?… Meeting ID: 850 4493 7596 Passcode: 12345

Webinar Invitation for CSS/PMS

Pl join the webinar on following schedule.
Time: September 3, Tuesday 2024 09:30 PM Islamabad

Browse link to know the course content.
skillivate.republicpolicy.com/essay-precis-w…

Zoom Link
us06web.zoom.us/j/85044937596?…

Meeting ID: 850 4493 7596
Passcode: 12345
Metropolitan Corporation Lahore (@mclahore) 's Twitter Profile Photo

یومِ دفاع ہلال استقلال کے موقع پر ٹاؤن ہال لاہور میں منعقدہ تقریب کی دلکش اور یادگار جھلکیاں کس کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے آڑا کرتے ہیں پاکستان زندہ باد #DefenceDayPakistan #TributeToMartyrs

Deputy Commissioner Lahore (@dclahore) 's Twitter Profile Photo

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا متعلقہ حکام کے ہمراہ فیلڈ میں متحرک. Government of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

شاید کل یا پرسوں یا شاید ان گنت سالوں بعد شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں۔۔

شاید کل یا پرسوں 
یا شاید ان گنت سالوں بعد 
شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر 
گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں۔۔