Malik (@httbyi) 's Twitter Profile
Malik

@httbyi

ID: 1755448031581814786

calendar_today08-02-2024 04:26:55

165 Tweet

56 Followers

294 Following

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ پنجاب کے MPA ایک دوسرے سے پوچھتے پھر رہے ہیں کہ تسی پنتالی(45) آلے او یا سنتالی(47) آلے او copied

HK (@esha_mehr2) 's Twitter Profile Photo

ان کی محفل میں نصیر! ان کے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا_!! ❤️

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

نو مئ ہوا نہیں ہے کروایا گیا ہے ، نو مئ ایک فراڈ ہے ، ڈرامہ ہے سازش ہے جو تحریک انصاف کے خلاف کی گئ ہے ۔ شیر افضل مروت

Malik (@httbyi) 's Twitter Profile Photo

اَن پڑھ یوتھیا ملک کا تیسرا خطرناک طبقہ ہـے ، دوسرا خطرناک پڑھا لکھا یوتھیا جبکہ پہلا خطرناک اوورسیز یوتھیا ہـے 😉 Naya Pakistan PTI

حدیث نبوی ﷺ (@islam_hadees786) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دعا عبادت کا مغز ( حاصل و نچوڑ ) ہے (جامع ترمذی : 3371) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو اللہ سے سوال نہیں کرتا اللہ اس سے ناراض اور ناخوش ہوتا ہے“۔ (جامع ترمذی : 3373)

Malik (@httbyi) 's Twitter Profile Photo

اس بات پر فخر ہے کہ ایاک نعبد وایاک نستعین پاکستان کے پہچان بن گی ہے ⁧#جعلی_حکومت_نامنظور⁩

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

9 مہینوں کا منصوبہ آگر 4 مہینوں میں مکمل ہوسکتا ہے تو بغیر ووٹ کے وزیراعلٰی بننا کونسی بڑی بات ہے تلخ حقیقت 😂

Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

اب فیصلہ نصیب پہ چھوڑیں جو ہو سو ہو اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رہا🖤 #اپنی_زبان_اردو

اب فیصلہ نصیب پہ چھوڑیں جو ہو سو ہو
اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رہا🖤 #اپنی_زبان_اردو
Malik (@httbyi) 's Twitter Profile Photo

مریم کو وزیر اعلی دیکھ کر ہمیں وہ زمانہ یاد آتا ہے جب ہم اپنے سُوراب سائکل کے پیچھے f16لکھتے تھے Maryam Nawaz Sharif ہیلو سی ایم

Malik (@httbyi) 's Twitter Profile Photo

دولت، رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہیں اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے (حضرت علیؓ)

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

تازہ ایجاد ہوئی ہے میری بستی میں یہ رسم فتح کا جشن منا لیتے ہیں ہارے ہوئے لوگ

تازہ ایجاد ہوئی ہے میری بستی میں یہ رسم
فتح کا جشن منا لیتے ہیں ہارے ہوئے لوگ