Hoth Saifullah Baloch (@hoth_saifullah) 's Twitter Profile
Hoth Saifullah Baloch

@hoth_saifullah

Councilor MC Gwadar

ID: 1440369376578834436

calendar_today21-09-2021 17:37:43

1,1K Tweet

465 Followers

266 Following

Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatormtalha) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹرمحمد طلحہ محمود نے حج 2023 کے اعداد و شمار جاری کر دیے ، پریس کانفرنس میں حجاج کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان حج سے قبل تمام سرکاری حجاج کو قربانی کی مد میں 55000 واپس کیے، اور اب تمام سرکاری حجاج کرام کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کر رہے ہیں

حق دو تحریک بلوچستان (@hdt_balochistan) 's Twitter Profile Photo

#گوادر یونیورسٹی کے لاہور منتقلی اور گوادر ایئرپورٹ کو فیروز خان کے نام پر رکھنے کے خلاف حق دو تحریک بلوچستان کا گوادر میں احتجاجی مظاہرہ طلباء سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

#گوادر یونیورسٹی کے لاہور منتقلی اور گوادر ایئرپورٹ کو فیروز خان کے نام پر رکھنے کے خلاف حق دو تحریک بلوچستان کا گوادر میں احتجاجی مظاہرہ
طلباء سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch (@mhidayatrehman) 's Twitter Profile Photo

انڈس اسپتال گوادر کے ملازمین کے ساتھ انصاف کیا جائے ان کے تمام مطالبات جائیز ہیں

حق دو تحریک بلوچستان (@hdt_balochistan) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پارٹی کیچ کے رہنماؤں کے گھر بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے کیچ سمیت بلوچستان بھر میں بدامنی میں اضافہ ہورہا ہے، قائدین حق دو تحریک بلوچستان Maulana Hidayat ur Rehman Baloch Hussain Wadela

نیشنل پارٹی کیچ کے رہنماؤں کے گھر بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے کیچ سمیت بلوچستان بھر میں بدامنی میں اضافہ ہورہا ہے، قائدین حق دو تحریک بلوچستان
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
Hussain Wadela
حق دو تحریک بلوچستان (@hdt_balochistan) 's Twitter Profile Photo

#گوادر سمیت مکران بھر میں بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف گوادر گریڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا 17 اگست بروز جمعرات شام تین 3 بجے گوادر سمیت سربندن اور قرب و جوار کے عوام سے شرکت کی اپیل ہے حق دو تحریک بلوچستان

#گوادر سمیت مکران بھر میں بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف

گوادر گریڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا

17 اگست بروز جمعرات شام تین 3 بجے

گوادر سمیت سربندن اور قرب و جوار کے عوام سے شرکت کی اپیل ہے

حق دو تحریک بلوچستان
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

جس ریاست میں آئین توڑنا اور آئین کی خلاف ورزی جرم نہ ہو اور کسی ریاستی ادارے کے خلاف تقریر کرنا جرم بن جائے اور ریاست اپنے شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے دروازے توڑ کر گرفتار کرنے لگے وہ ریاست دہشت گرد پیدا کرنے کی فیکٹری بن جاتی ہے x.com/vbmp5/status/1…

حق دو تحریک بلوچستان (@hdt_balochistan) 's Twitter Profile Photo

تمام مظلوموں خصوصاً بلوچوں کی آواز ایمان مزاری Imaan Zainab Mazari-Hazir کے گھر چھاپہ اور گرفتاری ریاستی جبر کا تسلسل ہے، پی ٹی ایم رہنما علی وزیر Ali Wazir اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی جاتی ہے، عوام کے حقوق مانگنے والوں کی آواز دبانے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، حق دو تحریک

Bashir Hoth (@bashir_h0th) 's Twitter Profile Photo

Strongly condemn forceful abduction of Imaan Zainab Mazari-Hazir. This act of violence and intimidation against a brave advocate and human rights activist is absolutely unacceptable. We demand her immediate release and an end to violence against women! #ReleaseImaanMazari

Hoth Saifullah Baloch (@hoth_saifullah) 's Twitter Profile Photo

واجہ حسین واڈیلہ صاحب دلالوں اور سہولت کاروں کے عاقبت کی تشریح کرتے ہوئے

Bashir Hoth (@bashir_h0th) 's Twitter Profile Photo

مٹی سے بہل جانے والے ان معصوم فرشتوں کو کیا خبر کہ آنے والا وقت ان کے لیے کتنی مشکلات لے کر آنے والا ہے۔ یہ بے خبر جو مٹی کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں، اِنہیں نہیں معلوم کے زمانہ ان کی جھولی میں کیسے ناروا ستم اور ناروا خواہشات ڈالنے والا ہے۔ #Balochistan #JusticeforAmmar

مٹی سے بہل جانے والے ان معصوم فرشتوں کو کیا خبر کہ آنے والا وقت ان کے لیے کتنی مشکلات لے کر آنے والا ہے۔ یہ بے خبر جو مٹی کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں، اِنہیں نہیں معلوم کے زمانہ ان کی جھولی میں کیسے ناروا ستم اور ناروا خواہشات ڈالنے والا ہے۔
#Balochistan #JusticeforAmmar
Sameer baloch (@sameerbaloch126) 's Twitter Profile Photo

گوادر سے لاپتہ میران ولد حسین کے گھر میں خاندان سے ملاقات ،میران ولد حسین کو فوری طور پر بازیاب کیاجائے ۔۔۔

Haneef Ur Rehman (@haneef321) 's Twitter Profile Photo

If it's confirmed that Professor Manzoor Ahmed was denied access to the University of Turbat, as a faculty member at the university, I extend my sincere apologies for this regrettable incident. Restricting such access raises concerns about the university's future and growth.