26 ویں آئینی ترمیم کی تباکاریاں جاری مخصوص نشستوں نظرثانی کیس ایسا بینچ سن رہا ہے جس میں 6 ججز کو اس کیس کے الف ب کا بھی نہیں پتہ تبھی ،جسٹس امین الدین خان صاحب نے اتنا اعلی سوال کیا کہ جنہوں نے سنی اتحاد کو جوائن کیا ان کی واپسی کیسے ہو سکتی دسو ہون🤧🤧🤧