Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile
Hekmat Ullah Khan

@hekmatullahkh16

𝘾𝘼 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩

follow 👉 @HEKMATULLAHKH16

ID: 1442877272365539333

linkhttps://www.youtube.com/@hekmatullahkhan2494 calendar_today28-09-2021 15:42:26

31,31K Tweet

4,4K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن ڈی ایچ کیو اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث صرف 7 روز میں 20 بچے جان کی بازی ہار گئے

پاکپتن ڈی ایچ کیو اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث صرف 7 روز میں 20 بچے جان کی بازی ہار گئے
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

میں بار بار کہہ رہا جو خیبرپختونخوا میں سروے کررہے انکے اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز اپلوڈ کیون نہیں ہورہی🚨

Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

ڈبو صاحب اس طرح رائے پنجاب پر اپلائی کروں کیونکہ وہاں غیر قانونی حکومت بنایا ہوا ہے ، گنڈاپور الیکٹیڈ وزیر اعلیٰ ہے ، برائے مہربانی آپنا منہ پنجاب کی طرف موڑے ۔ Ch Fawad Hussain

Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

آگر ANP and PMLN کا بھی کوئی غیر قانونی عمارت ہے تو وہ بھی گرا دیں ۔ امیر مقام اور غلام علی کے ہوٹل کا ایک اینٹ ہٹادیں تو میں مان جاؤں گا، سوات میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن پر مقامی ہوٹل کے مالک کا خیبرپختونخوا حکومت کو چیلنج

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین کے خلاف یہ ڈبو چودھری کھل کے سامنے آگیا🚨🚨 ڈبو چوہدری کے مطابق PTI کو علی امین کو ہٹا کر JUI کے ساتھ ملکر نیا وزیرِ اعلیٰ لانا چاہیے، مجھے بھی یہی خدشہ ہے کہ جو حالات بنا دیے گئے ہیں PTI کے کچھ MPAs یہ بیوقوفی شاید کر بھی گزریں🔥🔥

Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

بارش میں کھڑا ہونے کا مطلب ملک اللّٰہ کے قانون پہ چل رہا ہے۔ آگر بارش نہ ہو تو شاور کے نیچے کھڑے ہو کر سمجھا جائے گا کہ ملک اللّٰہ کے قانون پہ چل رہا ہے ۔ DG ISPR Siasat.pk

Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں حالات بے قابو کیا فیصلہ کن کارروائی کا وقت آپہنچا؟ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے آج 30جون کو صبح 5سے شام 7بجے تک ضلع بھر میں کرفیو نافذ کردیا ہے

شمالی وزیرستان میں حالات بے قابو
کیا فیصلہ کن کارروائی کا وقت آپہنچا؟

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے آج 30جون کو صبح 5سے شام 7بجے تک ضلع بھر میں کرفیو نافذ کردیا ہے
Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

ایک بار بنوں وزیرستان میں تاریکی کا دور شروع ، بدامنی، خوف، کرفیو، دھماکے۔ ایک بار پھر امن کے نام پر بدامنی شروع 💔

Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

اس کے ساتھ 6 یہ لوگ پورے ہوئے ، 9 مئی میں گرفتار کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کرکے ایک ایک شہید ہو رہا ہے۔ جب تک موجود لیڈر شپ عمران خان کی طرح 9 مئی پر مظبوط موقف نہیں اپنائیں گے تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اس میں کچھ قیدی کو تو پاگل بھی کر دیئے گئے ہیں مثلاً سمیع وزیر ۔

Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا کہ میں زندگی میں دو لوگوں کا race نہیں بھولوں گا ایک وہ جج جس نے سائفر کا فیصلہ دے کر بھاگ گیا اور دوسرا فواد چوہدری، جس رفتار سے وہ بھاگ کر زمین پر گر گیا 😂

Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا بلاوا آجائے تو ایک لمحہ تاخیر ممکن نہیں۔ ہمارے کریسنٹ ماڈل سکول لاہور کے معزز اُستاد نیاز احمد صاحب دورانِ ٹریننگ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔ #CA #teacher