Hazoor Bux Channa (@hazoorbuxchanna) 's Twitter Profile
Hazoor Bux Channa

@hazoorbuxchanna

Social & Political Media Activist Hyderabad, Sindh

ID: 1219313777704914944

calendar_today20-01-2020 17:40:49

217,217K Tweet

4,4K Followers

645 Following

Lala Muneer Farooqui (@lalamuneer33) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز کی ملاقات۔ فریال تالپور کو نومنتخب سینیٹرز نے عید کی مبارک باد پیش کی۔ ملاقات کرنے والوں میں سینیٹر اشرف جتوئی، کاظم شاہ، اسلم ابڑو، پونجو بھیل، ضمیر گھمرو، سرمد علی اور دوست علی جیسر شامل۔

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز کی ملاقات۔

فریال تالپور کو نومنتخب سینیٹرز نے عید کی مبارک باد پیش کی۔

ملاقات کرنے والوں میں سینیٹر اشرف جتوئی، کاظم شاہ، اسلم ابڑو، پونجو بھیل، ضمیر گھمرو، سرمد علی اور دوست علی جیسر شامل۔
Kashif Tahiri (@kashiftahi64218) 's Twitter Profile Photo

منشیات فروشوں کو ملک کے نوجوانوں اور مستقبل کے معماروں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ شرجیل انعام میمن سینئر صوبائی وزیر، وزیر برائے ٹرانسپورٹ، اطلاعات، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ Sharjeel Inam Memon

منشیات فروشوں کو ملک کے نوجوانوں اور مستقبل کے معماروں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
شرجیل انعام میمن سینئر صوبائی وزیر، وزیر برائے ٹرانسپورٹ، اطلاعات، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ

Sharjeel Inam Memon
Javed Ahmed Chandio (@javedali841) 's Twitter Profile Photo

مظلومون کے ھمدرد قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو پرجوش آواز کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لئے ھمیشہ بلند رہی BilawalBhuttoZardari #SalamShaheedBhutto

مظلومون کے ھمدرد
قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو
پرجوش آواز
کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لئے ھمیشہ بلند رہی
BilawalBhuttoZardari

#SalamShaheedBhutto
Javed Ahmed Chandio (@javedali841) 's Twitter Profile Photo

ھم عوام کے مطابق چلین گے اور کبھی عوام کے اصولوں کی خلاف ورزی نہیں کریں گے: شھید ذوالفقار علی بھٹو BilawalBhuttoZardari #SalamShaheedBhutto

ھم عوام کے مطابق چلین گے اور کبھی عوام کے اصولوں کی خلاف ورزی نہیں کریں گے: شھید ذوالفقار علی بھٹو
BilawalBhuttoZardari
#SalamShaheedBhutto
Lala Muneer Farooqui (@lalamuneer33) 's Twitter Profile Photo

نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان میئر حیدرآباد ⁦کاشف علی شورو کے ہمرا⁩ ایک بڑے کارواں کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے شورو ہاؤس حیدرآباد سے لاڑکانہ کیلئے روانہ۔ #SaleemShaheedBhutto #FaisalJabbarKhan #TeamFaisalJabbarKhan

Lala Muneer Farooqui (@lalamuneer33) 's Twitter Profile Photo

نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان میئر حیدرآباد ⁦کاشف علی شورو کے ہمرا⁩ ایک بڑے کارواں کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے شورو ہاؤس حیدرآباد سے لاڑکانہ کیلئے روانہ۔ #SaleemShaheedBhutto #FaisalJabbarKhan #TeamFaisalJabbarKhan

نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان میئر حیدرآباد ⁦کاشف علی شورو کے ہمرا⁩ ایک بڑے کارواں کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے شورو ہاؤس حیدرآباد سے لاڑکانہ کیلئے روانہ۔

#SaleemShaheedBhutto
#FaisalJabbarKhan
#TeamFaisalJabbarKhan
Javed Ahmed Chandio (@javedali841) 's Twitter Profile Photo

شھیدذوالفقار علی بھٹو کیس کے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس قاضی عیسی فائز نے راء دیتے ہوئے کہا کہ "شھید ذولفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فیئر ٹرائل کا موقع نہین ملا اور ٹرائل مین بنیادی حق پر عمل نہین کیا گیا" BilawalBhuttoZardari Nadeem Ahmed Bhutto #SalamShaheedBhutto

شھیدذوالفقار علی بھٹو کیس کے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس قاضی عیسی فائز نے راء دیتے ہوئے کہا کہ
"شھید ذولفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فیئر ٹرائل کا موقع  نہین ملا اور ٹرائل مین بنیادی حق پر عمل نہین کیا گیا"
BilawalBhuttoZardari
Nadeem Ahmed Bhutto
#SalamShaheedBhutto
Subhan Rind (@rind_subhan) 's Twitter Profile Photo

شہید ذوالفقار علی بھٹو دنیا کے واحد لیڈر تھے جنہوں نے بغیر کسی خوف اور اضطراب کے اپنے ملک کا کیس لڑا، اور شیر کی طرحہ گجگوڑ کرکے دنیا کو حیراں کر دیا ۔ یہی گجگوڑ اور قومی غیرت ان کی شہادت کا سب بنی۔ #SalamShaheedBhutto BilawalBhuttoZardari Nadeem Ahmed Bhutto

شہید ذوالفقار علی بھٹو دنیا کے واحد لیڈر تھے جنہوں نے بغیر کسی خوف اور اضطراب کے اپنے ملک کا کیس لڑا، اور شیر کی طرحہ گجگوڑ کرکے دنیا کو حیراں کر دیا ۔ یہی گجگوڑ اور قومی غیرت ان کی شہادت کا سب بنی۔
#SalamShaheedBhutto
BilawalBhuttoZardari Nadeem Ahmed Bhutto
Shakir.fareed007 (@shakir_fared) 's Twitter Profile Photo

On the 45th Martyrdom Anniversary of Quaid-e-Awam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, who gave the constitution & nuclear prograat Garhi Khuda Bakhsh Bhutto which will be addressed by Chairman PPP BilawalBhuttoZardari. Ghazi Shabir Palari Aseefa B Zardari

Javed Ahmed Chandio (@javedali841) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی نے شھید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت مین جن بنیادی سیاسی اصولون کی بات کی تھی وہ اسلام ھمارا مذھب ہے جھموریت ھماری سیاست ہے سوشلزم ھماری معیشت ہے طاقت کا سرچشمہ عوام ہے BilawalBhuttoZardari #SalamShaheedBhutto

پاکستان پیپلزپارٹی نے شھید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت مین جن بنیادی سیاسی اصولون کی بات کی تھی وہ
اسلام ھمارا مذھب ہے
جھموریت ھماری سیاست ہے
سوشلزم ھماری معیشت ہے
طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
BilawalBhuttoZardari
#SalamShaheedBhutto
Azam Joyo A J (@azamjoyo01) 's Twitter Profile Photo

Today in GKB, a magnificent ceremony is being convened to commemorate the Shaheed Zulfikar Ali Bhutto under the leadership of Chairman BilawalBhuttoZardari. Let's explore his intellectual inheritance and role in economic progress, and show our affection for him. #SalamShaheedBhutto

Baksher Boto (@baksher_boto321) 's Twitter Profile Photo

، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ونگ جنرل سیکرٹری سندھ کا،قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے منعقد جلسہ میں شرکت کیلئے گڑی خدا بخش بھٹو لاڑکانہ روانا، DR MAHREEN BHUTTO BilawalBhuttoZardari

Sohail Ahmed (@sohailahmedja14) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پیارے دوست پی پی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حیدرآبادحضور بخش چنا کی طبعیت کچھ ناساز ہے، SIUT ہسپتال کراچی میں زیرِ علاج ہیں، آپ سب دوستوں بھاٸی بہنوں پارٹی کارکنار عہدیداران سے گذارش ہے کہ حضور بخش کی صحتیابی کیلٸے دعا کریں، اللَہ پاک صحت کاملہ دے، Hazoor Bux Channa

ہمارے پیارے دوست پی پی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حیدرآبادحضور بخش چنا کی طبعیت کچھ ناساز ہے، SIUT ہسپتال کراچی میں زیرِ علاج ہیں، آپ سب دوستوں بھاٸی بہنوں پارٹی کارکنار عہدیداران سے گذارش ہے کہ حضور بخش کی صحتیابی کیلٸے دعا کریں، اللَہ پاک صحت کاملہ دے،

Hazoor Bux Channa
Khadim Solangi 🇱🇾 (@khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پیارا بھائی حضور بخش چنا کی طبعیت کچھ ناساز ہے، #SIUT ہسپتال کراچی میں زیرِ علاج ہیں، تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ اس کی صحتیابی کیلٸے دعا کریں، اللَہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲 Hazoor Bux Channa

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پیارا بھائی حضور بخش چنا کی طبعیت کچھ ناساز ہے، #SIUT ہسپتال کراچی میں زیرِ علاج ہیں، تمام دوستوں  سے گذارش ہے کہ اس کی صحتیابی کیلٸے دعا کریں، اللَہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲

Hazoor Bux Channa