Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile
Azeem Ansari Official 🇵🇰

@hazeemasghar

لیڈر صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❤❤
Pakistan 🇵🇰 🇵🇰
Pak Army ❤❤❤,
PTI ✌🏻❤

ID: 1455246676793380866

linkhttps://youtube.com/@azeemasghar4119?feature=shared calendar_today01-11-2021 18:53:58

70,70K Tweet

26,26K Followers

11,11K Following

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے داخلی راستوں پر کنٹینرز کی بڑی تعداد پہنچا دی گئی جلسہ تو ہر صورت ہوگا ان شاءاللہ ✌ Ali Ijaz Buttar Yasir Gillani PTI PTI Arslan Baloch

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

21 تاریخ کو آنسو گیس، ڈنڈے، گولیاں چلائیں گے، ہم سب کیلئے تیار ہیں، آگے ہم اور ہمارے بچے ہوں گے،اگر انہوں نے کربلا بنانا ہے تو اس کیلئے بھی تیار ہیں، لاہور میں ہم نکلیں گے،علیمہ خان۔۔۔!!!

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کو کرونا ہوگیا، قرنطینہ میں چلے گئے۔۔۔۔!!! اللہ پاک شفا عطا فرمائیں آمین

شیر افضل مروت کو کرونا ہوگیا، قرنطینہ میں چلے گئے۔۔۔۔!!!

اللہ پاک شفا عطا فرمائیں آمین
Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا لاہور جلسے سے متعلق پیغام! ایک عرصے بعد ہم لاہور مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہے ہیں، عوام سے درخواست ہے پاکستان اور پی ٹی آئی کے جھنڈے تھام کر نکلیں

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے لیے ابھی انتظامیہ کو درخواست دینے کی ہدایت کر دی ہم 15 منٹ بعد دوبارہ بیٹھیں گے۔ جسٹس فاروق حیدر آپکی اس درخواست پر آج ہی فیصلہ ہو گا۔ جسٹس فاروق حیدر جلسہ تو ہوگا ✌🔥 #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو آج شام 5 بجے تک جلسے کی۔درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا، کیا لگتا ہے اجازت ملے گی؟ #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان کی بجائے کسی اور جگہ جلسے کی اجازت دی جائے گی۔۔۔۔۔۔

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ شہر سے بلکل ایک سائیڈ پہ ہے یہ جگہ، یہاں جلسے کا کوئی فائدہ نہیں، قیادت کو جگہ تبدیل کروانی چاہیے Arslan Baloch

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

یہ اتنے کنٹینرز کیوں؟؟؟ کسی کی بارات آرہی ہے کیا؟؟ 🧐🤔 #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

جلسے کی اجازت دینے کی اہم شرط این او سی میں لکھا ہے کہ وزیر اعلی کے پی اسلام اباد جلسے میں کی گئی گفتگو پر سرعام معافی مانگیں گے کیا گنڈاپور صاحب معافی مانگیں گے؟؟؟🤣

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

کوئی جلسے کی کنفرم جگہ بتائے گا؟؟ کوئی کاہنہ کہہ رہا ہے، کوئی جلو پارک کا کہہ رہا ہے۔۔

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے داخلی راستے سگیاں پل پر بھی سڑک کے دونوں اطراف کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔۔ #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #جلسہ_تو_ہو_گا Arslan Baloch PTI