804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile
804حیاتِ مریم 💫💫

@hayyat89

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

ID: 1017786667162365954

linkhttps://Twitter.com/search/from:hayyat89 calendar_today13-07-2018 15:03:45

178,178K Tweet

34,34K Followers

10,10K Following

804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

جب اپنی حرام کمائیوں کو بچانے کی بات آتی ہے تو یہ لوگ ساری رات جاگتے ہیں ورنہ یہ اعوان کی کرسیوں پر بھی جمائیاں لیتے سوتے رہتے ہیں ملک کھا جانے والوں کی اس منڈی پر لعنت ہو۔۔۔

804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

عجیب ملک ہے ایک داڑھی والا مولانا ساری رات ناچ کر اپنا ریٹ لگواتا رہا اور لالچی بھیڑیے ہیجڑے اسے خریدنے کے پیسے لگاتے رہے۔۔۔ بک ہی جائے گا اسکے خون میں شامل ہے بکنا

عجیب ملک ہے ایک داڑھی والا مولانا ساری رات ناچ کر اپنا ریٹ لگواتا رہا اور لالچی بھیڑیے ہیجڑے اسے خریدنے کے پیسے لگاتے رہے۔۔۔
بک ہی جائے گا اسکے خون میں شامل ہے بکنا
804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

ایک چیز میں عرض کردوں اگر خان کو کوئئ گالی دیگا تو پٹائی مسٹ ہے ۔۔۔ باقی جو بکتا ہے جاکر خرید لو بکاؤ مال ہے خریدے جاتے ہیں🔥

804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ۔۔۔مولانا فضل الرحمان نے ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔۔۔ اووو حافظ جی ریٹ بڑھاؤ 🤣

804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

میں نے فلم ہیرا منڈی میں ایک کردار دیکھا تھا جو "ڈیلز " بناتا تھا آج اسے دیکھ کر نجانے کیوں یاد آگیا

804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

پارلمنٹ اجلاس موخر یعنی ۔۔۔۔جیل میں بیٹھا ایک ولی صفت شخص آج بھی ان حرام خوروں کو رلا رہا ہے نچا رہا ہے۔۔۔

پارلمنٹ اجلاس موخر یعنی ۔۔۔۔جیل میں بیٹھا ایک ولی صفت شخص آج بھی ان حرام خوروں کو رلا رہا ہے نچا رہا ہے۔۔۔
804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

جلدی باہر آ کپتان گنجے کھا گئے پاکستان دل جیت لیا اس بچے نے ماشاءاللہ خوبصورت آواز کے ساتھ عمران خان پہ محبت لٹا رہا ہے 🥰

804حیاتِ مریم 💫💫 (@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

چائنا کا واقعی شکریہ وہ نا ہوتا تو ہم واقعی نہیں بتا سکتے تھے کہ ہم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کس درجہ اور کس قدر محبت کرتے ہیں ۔۔۔ محمد و آل محمد پہ لاکھوں درود و سلام 💕