جیسے ہینڈلرز ویسے انکے کارتوس اور انکی گندی قسم کی اولادیں یہ واقعہ گارڈن ٹاون لاہور میں ٹوٹل کا پٹرول پمپ ہے جس کی دوکان پر یہ سب ہوا اس ویڈیو کے منظر عام پے آنے کے بعد خواتین کا یہ کہنا ہے کے ہم اب ایف آئی اے میں جائیں گے کے ہماری یہ ویڈیو کو وائرل کیا گیا اور بقول ان کے غلط
بشریٰ بی بی نے کہا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی۔ یہ وعدہ وفا ہوتے دیکھا تو سمجھ آیا کہ ایک بڑی قیمت ادا کی حق پر کھڑے ہونے کی۔ اور ٹھیک ہی کہا انہوں نے کہ وہ نہیں گرا سکتے کسی کو مگر اللہ ان کو روز گرا رہا ہے۔ عمران خان قید میں بھی جیت رہا ہے۔ #فاتح_قیدی_عمران_خان
یہ ہو نہیں سکتا کہ آپ 8 فروری کے الیکشن کا نتیجہ بھی نہ مانیں اور 11 ججز کا فیصلہ بھی نہ مانیں اور آپ توقع کریں کہ ملک میں انارکی نہیں ہو گی. مصطفی نواز کھوکھر ۔۔!!!
اس نظام کی بنیادوں میں ضرور کوئی خرابی ہے جو بہت زیادہ دولت تو پیدا کرتا ہے لیکن غربت اور محرومی ختم نہیں کرتا۔
مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے۔
پاکستان میں 25 کروڑ عوام جو حق کے ساتھ کھڑی ہے اس کو ایک ٹائٹل دیا گیا ہے "ڈیجیٹل دہشت گرد"۔ آئیے ہم سب مل کے یونیٹی (اِتحاد) کو قائم رکھتے ہوئے سب اپنی ڈی پی (پروفائل پکچر) پہ یہ تصویریں لگائیں۔ اور ثابت کریں کہ ہم نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔اور خان صاحب کو باہر نکالنے کی کاوشوں
پاکستان کا پیسہ بچانا ہے، بجلی کے بل کم کرنے ہیں، لوگوں کو ریلیف دلانا ہے۔ ہم اس ایجنڈے کے ساتھ اسلام آباد آئے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن
#دھرناہونےدو_ورنہ
#اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا