
HassanButt
@hassanbutt18538
ID: 1702703852238385152
15-09-2023 15:20:21
11,11K Tweet
106 Followers
171 Following


Falak Javaid Khan اور کوئی رہے گیا ہے خاندان کا اُس کا بھی تصویر لگا دوں مگر پھر بھی تمھاری زبان دراز بہن رہا نہیں ہوگی


"لیاری کے عوام کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری و سندھ حکومت کا تختہ" لیاری کے عوام کیلئے #پیپلز_بس_سروس کا آغاز رکن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ نے پارٹی عہدیداران کے ہمراہ بس کو خود چلا کر افتتاح کیا۔ Thanks Chairman BilawalBhuttoZardari Thanks Sharjeel Inam Memon #PeoplesBusService in #Lyari

یہ خنزیر بھٹو سے پیدائشی بغض رکھتا ہے، قیامِ پاکستان کی مخالف جماعت کی ساری لیڈرشپ کو بنگلادیش نے اپنے وطن سے غداری کی وجہ سے پھانسیوں پہ چڑھا دیا ہم نے ان ناسوروں کو افغان جنگ میں کروڑوں ڈالر لیکر اپنے نوجوان بیچنے پاکستان کی مخالف کے باوجود یوں کھلا چھوڑا ہوا ہے Jamaat e Islami Pakistan

*الحمدللہ ركن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ نے آج لیاری ٹاؤن آفس سے پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا ۔ شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری #PPP #Lyari BilawalBhuttoZardari Senator MuhammadYousufBaloch Sharjeel Inam Memon


New routes of the People’s Bus Service inaugurated at Chakiwara Lyari! Residents took the inaugural trip along with MPA lyari & party office bearers,expressing heartfelt thanks to Chairman BilawalBhuttoZardari and Sharjeel Inam Memon for this wonderful gift to the citizens #PPPDigitalSouth



کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین BilawalBhuttoZardari صاحب سے سندھ حکومت کے سینئر صوبائی وزیر Sharjeel Inam Memon نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صوبائی وزیر کے اقدامات کو سراہا



