Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile
Hassan Ayub Khan

@hassanayub82

Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!

ID: 3023519916

linkhttps://arynews.tv/author/hasan-ayub/ calendar_today17-02-2015 08:37:56

16,16K Tweet

160,160K Followers

566 Following

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

اللہ جسے عزت دے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی ۔۔ ایک وقت تھا جب Kamran Khan سمیت متعدد اینکرز فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے خلاف سازش کر رہے تھے لیکن اللہ کو انکا پہلے آرمی چیف بننا منظور تھا اور آب فیلڈ مارشل بننا ! اللہ اکبر

اللہ جسے عزت دے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی ۔۔ ایک وقت تھا جب <a href="/AajKamranKhan/">Kamran Khan</a> سمیت متعدد اینکرز فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے خلاف سازش کر رہے تھے لیکن اللہ کو انکا پہلے آرمی چیف بننا منظور تھا اور آب فیلڈ مارشل بننا ! اللہ اکبر
Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

اور پاکستان نے بھارت پر جوابی حملہ کرنے والے حافظ عاصم منیر کو ہی فیلڈ مارشل بنا دیا !

اور پاکستان نے بھارت پر جوابی حملہ کرنے والے حافظ عاصم منیر کو ہی فیلڈ مارشل بنا دیا !
Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

ان شہزادیوں کا خون ریاست پاکستان پر قرض ہے انشاءاللہ انکی شہادت کا بدلہ انڈین پراکسی بی ایل اے کے اجرتی قاتلوں کو نشان عبرت بنا کر لیا جائیگا ۔

ان شہزادیوں کا خون ریاست پاکستان پر قرض ہے انشاءاللہ انکی شہادت کا بدلہ انڈین پراکسی بی ایل اے کے اجرتی قاتلوں کو نشان عبرت بنا کر لیا جائیگا ۔
Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

قوم اور پاک فوج نے مل کر انڈیا کو شکست دی ہے اس میں عمران خان کا کنٹری بیوشن صفر ہے،عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے صرف اپنے لیے ریلیف لینا چاہ رہے ہیں ، نجم سیٹھی کی چڑیا کو دانہ کوئی اور ڈال رہا ہے خبریں ان کی درست نہیں ہوتی۔ حسن ایوب خان مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/iOdIPzmk27o

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

26ویں آئینی ترمیم پر حتمی فیصلے تک مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر سماعت روکنے کا اعتراض مسترد

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

بی جے پی آر ایس ایس سے نکلی ہوئی ہے اور اب اگر بی جے پی کے لوگ ملک بنانے والی کانگریس کو دیش دروہی کہیں تو بھارت کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔راہول گاندھی جواہر لعل نہرو کی اولاد ہے اور گاندھی کے بعد نہرو نے ہی انڈیا کو بنایا ہے اب اس کی اولاد کو اگر مودی دیش دروہی کہے تو پھر مودی

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان بنیادی طور پر بی ایل اے ہے۔ یہ بھارتی پراکسی ہے۔ فتنہ الخوارج اور بی ایل اے یہ دونوں بھائی ہیں اور ان کی ماں بھارتی راء ہے۔حسن ایوب مکمل ویڈیو دیکھیے : youtu.be/_eAEEJOnTlk Hassan Ayub Khan

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

افغان طالبان کو بار بار سمجھایا ہے مگر وہ سمجھ نہیں رہے امن قائم نہیں کر رہے۔ لہذا ایک ہاتھ سے تو پھر چپیڑ ہی پڑتی ہے۔ پاکستان چپیڑ کھانے والا نہیں چپیڑ مارنے والا ہے۔ حسن ایوب مکمل ویڈیو دیکھیے : youtu.be/_eAEEJOnTlk Hassan Ayub Khan

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

🔴🔴🔴 اینٹی اسٹیبلشمنٹ ووٹ مکمل ختم ہوچکا ہے،آئندہ الیکشن اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ پرو اسٹیبلشمنٹ ہوگا،اب جو بھی فوج کے خلاف زہر اُگلے گا اس کو سیاسی طور پر نقصان ہونا ہے youtu.be/3DMZF2JzLfg?si…

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے آج کی تقریب کے اختتام پر روانگی کے وقت پہلے وفاقی وزراء کے جانے کا انتظار کیا اور انکی روانگی کے بعد خود ایوان صدر سے روانہ ہوئے ۔

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی بہت سینیئر ہیں مگر ان کی چڑیا اب آوارہ ہو گئی ہے اب مسلسل یہ تیسری چوتھی خبر ہے جو سیٹھی صاحب کو حقائق کے منافی دی جا رہی ہے۔ حسن ایوب مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/Z91_HIO9BR8 Hassan Ayub Khan

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دو ٹوک اعلان ! ایپل کو آئی فون امریکہ میں ہی manufacture کرنے ہونگے انڈیا یا کسی دوسرے ملک میں اگر manufacturing کی گئی تو 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا ہوگا ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دو ٹوک اعلان ! ایپل کو آئی فون امریکہ میں ہی manufacture کرنے ہونگے انڈیا یا کسی دوسرے ملک میں اگر manufacturing کی گئی تو 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا ہوگا ۔
Zeeshan Baber (@malik_baber) 's Twitter Profile Photo

افغان مسلمان بھائی ہیں انکے لیئے ہم نے افغان جہاد لڑاقربانیاں دیں، کلاشنکوف کلچر، پاکستان کا امن برباد کردیا اور صلہ یہ ہے کہ اسلامی بھائی چارہ چھوڑ کر افغان افغانی پاکستانی کھیلیں دہشت گردوں کی سرپرستی کریں تو پھر جان لیں ہمارے لیئے ایک پاکستانی کا خون ہزار افغانوں پر مقدم ہے

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او مری کا ایک “نیا کارنامہ”۔۔۔! اطلاعات کے مطابق محترم ڈی پی او مری آصف اعوان صاحب آج کل جرائم کے انسداد اور عوامی تحفظ جیسے اصل فرائض چھوڑ کر سول عدالتوں کے کاروباری مقدمات میں ریکوریز کروانے میں مصروف ہیں ۔

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

رو چیخو یا پٹو اڈیالہ کا چانسلر اپنی مدت پوری کریگا کیونکہ راوی اس متعلق چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

نعمان بھائی اللہ آپکو اسی طرح حق اور سچ بیان کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔۔۔ پاک بھارت کشیدگی کے دوران آپ نے بہترین انداز میں درست معلومات عوام تک پہنچائی ہیں اور ملکی مفاد کا تحفظ کیا ہے ۔

Hassan Ayub Official (@hassanayub92) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو کیوں نہیں ملیں گی؟ حسن ایوب نے فیصلے سے پہلے فیصلہ بتادیا