Hassan(@hassan_12514) 's Twitter Profileg
Hassan

@hassan_12514

کھبی بھی کسی کو خفا نہیں کرنا۔ ہر ایک کے ساتھ مسکرا کر بات کریں۔ موت کسی بھی وقت آسکتی ہے۔

ID:724221452979941376

calendar_today24-04-2016 13:00:24

495 Tweets

4,9K Followers

6,5K Following

Hassan(@hassan_12514) 's Twitter Profile Photo

تعلیم و تربیت
کچھ لوگوں کے پاس تعلیم ہوتی ہے لیکن تربیت نہیں=50
کچھ لوگوں کے پاس تربیت ہوتی ہے لیکن تعلیم نہیں=50
کچھ لوگوں کے پاس نہ تعلیم اور نہ تربیت =0
اگر کسی کے پاس تعلیم بھی ہو تربیت بھی ہو
ایسے انسان دنیا میں ہیرے کی طرح چمکتے ہیں۔لوگ اس سے بہت پیار کرتے ہیں عزت دیتے ہیں

account_circle
Hassan(@hassan_12514) 's Twitter Profile Photo

بڑے لوگ بولتے تھے۔ مشکل میں کچھ وقت گزارنا اچھی بات ہے۔اسمیں اپنے اور پرائے کی پہچان ہو جاتی ہے۔

account_circle
Hassan(@hassan_12514) 's Twitter Profile Photo

غصہ
غصہ میں انسان سے دل میں چھپی باتیں خود بہ خود نکل جاتی ہیں۔
جو باتیں کئی سالوں سے دل میں چھپا کے رکھا ہوا تھا۔
غصہ جب ٹھنڈا ہو جائے تو پھر سخت پیشمان ہو جاتا ہے۔کہ کاش میں یہ غلط بات نہ بولتا۔
غصہ انسان کے جذبات کے ساتھ کھیلتی ہے۔
غصہ کرنے سے انسان کا اصلی روپ نظر آجاتی ہے۔

account_circle
Hassan(@hassan_12514) 's Twitter Profile Photo

عورت
ہر مذہب بہن، بیٹی اور بیوی کو پردہ کرنے کا حکم دیتا ہے۔
لیکن ٹک ٹاک میں بے غیرت باپ کے سامنے بیٹی ناچتی ہے۔باپ فخر کرتا ہے۔
عورت کو تو گھر میں عزت دی جاتی ہے۔ملکہ کی طرح رکھا جاتا ہے۔
کسی بھی مذہب میں یہ بات نہیں ہوگی کہ عورت پردہ نہ کرے۔
پردہ تو ہر عورت پر فرض ہے۔

account_circle
Hassan(@hassan_12514) 's Twitter Profile Photo

معافی چاہتا ہوں منہ کی بدبو
منہ سے جب بدبو نکلتی ہے تو لوگوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
لوگ اسے بول بھی نہیں سکتے کہ آپکے منہ سے بدبو نکل رہی ہے۔
جیسے منہ کا اپنا بدبو،سگریٹ اور نسوار کا بدبو۔
خاصکر دوستوں کو یا بیوی کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
منہ(دانت) کا دن میں دو مرتبہ برش کرنا ضروری ہے

account_circle
Hassan(@hassan_12514) 's Twitter Profile Photo

حقیقت
دوست کا دوست، دوست ہوتا ہے۔
دوست کا دشمن، دشمن ہوتا ہے۔
دشمن کا دوست، دشمن ہوتا ہے۔
دشمن کا دشمن، دوست ہوتا ہے۔

account_circle
Hassan(@hassan_12514) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں کہ آپ کوئی بات شروع کرتے ہی وہ جواب ہی دے دیتے ہیں۔آپکی بات پوری بھی نہیں ہوتی وہ غلط مطلب لے کر جواب ہی دے دیتے ہیں۔آپکی بات حلق میں ہی اٹھک کر رہ جاتی ہے۔ الٹا سوچ والے لوگ ہمیشہ الٹا ہی سوچتے ہیں۔ اچھے سوچ والے لوگ ہمیشہ اچھا ہی سوچتے ہیں۔

account_circle