حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profileg
حسنل کھوکھر 🐦

@hasnal_khan

IK_Force#
شرافت سے جھکا ہوا سر ندامت سے جھکے ہوئے سر سے بہتر ہے| #معصوم_حسنل | #HasnalSays

ID:1207245770174451717

calendar_today18-12-2019 10:26:58

106,4K Tweets

6,9K Followers

3,8K Following

حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

میں تمہیں ہمیشہ ہنستی ہوئی ملوں گی
تم میری وحشتوں کا اندازہ کبھی نہیں لگا سکو گے

🍁🖤

میں تمہیں ہمیشہ ہنستی ہوئی ملوں گی تم میری وحشتوں کا اندازہ کبھی نہیں لگا سکو گے 🍁🖤
account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

غریدہ کے مطابق وہ مچھر بھی کھا لیتی ہے😂
پھر حرام کھانا تو چھوٹی سی بات ہے

account_circle
حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

ری Azma Zahid Bokhari یہ 500 سو کے ڈریس والا بیچ تو سینڈ کرو مر جانیے 😂🤦🏻‍♀️

یار انھوں نے اپنے لفافوں کو واقعی چونٹیاں سمجھ رکھا 🤦🏻‍♀️😂

account_circle
حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

مرشد ہمارے ساتھ حادثہ ہوا🥺
مرشد ہمیں چائے کی جگہ دودھ پتی پیش کی گئی

😐

مرشد ہمارے ساتھ حادثہ ہوا🥺 مرشد ہمیں چائے کی جگہ دودھ پتی پیش کی گئی 😐
account_circle
حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

نہ ہاتھ ملا، نہ گلے ملے، نہ میسر ان کی دید ہوئی
تو میں یہ کیسے مان لوں جو گزر گئی وہ عید ہوئی

😂🤦🏻‍♀️

نہ ہاتھ ملا، نہ گلے ملے، نہ میسر ان کی دید ہوئی تو میں یہ کیسے مان لوں جو گزر گئی وہ عید ہوئی 😂🤦🏻‍♀️
account_circle
حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

میں اس کی مجبوریاں سمجھ کے چپ کر گئی تھی __!!
پھر پتہ چلا دلہن جناب کی پسند کی تھی

🖤🍁

account_circle
حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

شادی شدہ لوگوں کا صبح میکے جانے کا عالمی دن، اور کنواری لڑکیوں کا عیدی گننے اور امی سے حساب کلئیر کرانے کا 😂🔥

account_circle
حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

آپ اس طرح تو ہوش اڑایا نہ کیجیے
یوں بن سنور کے سامنے آیا نہ کیجیے

❤️🎧

account_circle
حسنل کھوکھر 🐦(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

جہاں میں ہر کہیں ہر سو
میرے پیارے، میرے محبوب

مجھے تم یاد آتے ہو❤️🎧

account_circle