ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile
ہارون الرشید

@haroon_natamam

اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب ہے: جس نے کسی کو گالی دی، اس نے خود کو گالی دی۔

ID: 286788237

linkhttp://HaroonurRasheed.com calendar_today23-04-2011 18:04:34

11,11K Tweet

2,4M Takipçi

238 Takip Edilen

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

اچانک آج صبح سویرے پی ٹی آئی کے فتح یاب امیدواروں کی شکست اور نون کے واضع اکثریت سے ناکام امیدواروں کی فتح کا اعلان کے شروع ہو گئے۔ کیا یہ پاگل ہو چکے اور ملک میں فساد چاہتے ہیں؟