یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو زیر زمین بنکرز میں چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے ۔
اس بار ان کا سامنا مظلوم فلسطینوں سے نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم سے ہے اس لئے بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہے۔
عمران خان کے نام پر ووٹ اور عہدے لینے والو…
تُم سے تو AC کے آگے کھڑے ہو کر بھی گرمی برداشت نہیں ہوتی۔ کبھی سوچا ہے کہ عمران خان پچھلے 2 سال سے جیل کی تنگ کال کوٹھڑی میں کیسے گرمیاں گزار رہا ہے؟
جب افغانستان کی باری تھی، تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی، تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی، تب شام والوں نے، جب شام کی باری تھی، تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی باری تھی، تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا، اور شاید