Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile
Hammad Hassan

@hammadhassan30

'The truth will make you free but first it will make you miserable.'

ID: 1330094794849329152

linkhttps://youtube.com/@HhCorridor?si=bBr7fpWSbsktjjDh calendar_today21-11-2020 10:24:57

6,6K Tweet

17,17K Takipçi

789 Takip Edilen

iffi (@iffiviews) 's Twitter Profile Photo

میں نے بطور وزیر اعظم عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا - ٹویٹ مورخہ 31 مئی 2025۔ میں نے عاصم منیر کو نہیں ہٹایا تھا۔ ٹویٹ مورخہ 21 مئی 2023۔ جھوٹوں کے بارے میں کوئی اسلامی حوالہ ؟

میں نے بطور وزیر اعظم عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا - ٹویٹ مورخہ 31 مئی 2025۔

میں نے عاصم منیر کو نہیں ہٹایا تھا۔ ٹویٹ مورخہ 21 مئی 2023۔

جھوٹوں کے بارے میں کوئی اسلامی حوالہ ؟
Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

خبر یہ ھے کہ احتجاج پر نکلتے ہی پارٹی کے اندر خاموش گروپس الگ الگ پالیسی کے ساتھ سامنے آ جائیں گے!

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

ایک بزرگ خاتون ہیں اور ایک سادگی کے ساتھ بات کر رہی ہیں! ھر موقع پر مذاق نہیں اڑانا چاہیے

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

یہ میجر جنرل نسیم انور ہیں اور کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے کمانڈنٹ ہیں۔ اس سے پہلے سیالکوٹ میں ڈویژن اور سوات میں بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں۔ آرمی سٹرکچر میں کمانڈنٹ سٹاف کالج اہم عہدہ شمار ہوتا ہے، اس لیے یہاں آنے والے 90 فیصد میجر جنرل اگلے رینک پر ضرور ترقی پاتے ہیں۔

Jasmine Afridi (@jassieafriday) 's Twitter Profile Photo

کیا آج تک عمران خان نے اپنے دور میں عاصم منیر کو ڈی جی آئی کے عہدے سے قبل از وقت ہٹانے کی کوئی معقول وجہ بتائی؟ نہیں۔ لہذا وجہ وہی بشری خاتون گوگی بزدار کرپشن کی بابت آواز اٹھانا ہی تھی۔ کوئی اور وجہ ہوتی تو عمران کب کا بتا چکا ہوتا اور عمرانی مرچ مسالا لگا کر اسے بیان کرتے

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

کیا #جنرل_عاصم منیر #بشری_بی بی سے ملے تھے #عمران_خان واقعی #پھنس گئے؟ #احتجاج کی #کال کے پیچھے کیا ھے!youtu.be/Ox9jSnMizho?si…

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے ساتھ جنگ اور پھر سمبڑیال الیکشن نتیجے نے مقبولیت کے حوالے سے ایک طاقتور سوال کو جنم دیا! کیا بدلتی ہوئی دنیا میں سوشل میڈیا کی چیخ چھنگاڑ اصل حقائق پر حاوی ہو جاتی ھے؟؟

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

عمومی طور پر ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ھے مثال کے طور پر جب ہائبرڈ ریجیم میں ثاقب نثار سے باجوہ اور فیض حمید تک عمران خان کے ساتھ تھے جبکہ میڈیا کو بھی یرغمال تھا تو ان حالات میں بھی پندرہ میں سے 14 سیٹوں پر پنجاب میں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی تھی !

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

منیب فاروق کی رائے سے آپ اختلاف کر سکتے ہیں لیکن ماننا پڑے گا کہ وہ پوری طرح تیاری کر کے آتا ھے کیونکہ وہ جاہلانہ غول سے مخاطب نہیں ہوتا

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

جب ضمنی انتخابات جیتتے تھے تو یہ مقبولیت کا ثبوت تھا۔ ہارنے لگے ہیں تو اس سے دھاندلی ثابت ہوتی ہے۔ عشاق کی بھی اپنی ہی دنیا ہے۔ واہ مرشد!

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

یاد نہیں پڑتا کہ پی ٹی آئی نے کھبی شکست تسلیم کر لی ہو یعنی 2018 کا RTSالیکشن صحیح تھا لیکن 2024 میں پنجاب اور قومی اسمبلی میں ہار دھاندلی اور کے پی میں الیکشن شفاف تھا تازہ مثال سمبڑیال الیکشن ھے رویئے کا یہ تضاد عاصم منیر/فائز عیسی اور باجوہ/ثاقب نثار تک بھی پھیلا ہوا ھے

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

پس ثابت ہوا کہ کسی قوم کے لئے لیڈر کی مقبولیت نہیں بلکہ بصیرت اور وژن چاہیے کیونکہ بصیرت اور وژن جنگلوں اور جوہڑوں کو سنگاپور میں بدل دیتا ھے جبکہ احمقانہ مقبولیت اسے یوکرائن بنا دیتا ھے اور پھر "مقبول" خود تو بنکر میں چھپ جاتا ھے اور عوام ایٹمی حملے کا انتظار کرنے لگتے ہیں

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

سب دوستوب کو بہت بہت مبارک باد۔ کم از کم مقدمہ درج ہوگیا ہے لیکن ابھی تک یہ سلمان فاروقی گرفتار نہیں ہوا۔ اسکی گرفتاری تک نہیں رکنا تاکہ ایک دفعہ ایسی ایلیٹ کلاس کی اکڑ ٹوٹے #NoMoreEliteAbuse

سب دوستوب کو بہت بہت مبارک باد۔

کم از کم مقدمہ درج ہوگیا ہے لیکن ابھی تک یہ سلمان فاروقی گرفتار نہیں ہوا۔ 

اسکی گرفتاری تک نہیں رکنا تاکہ ایک دفعہ ایسی ایلیٹ کلاس کی اکڑ ٹوٹے 

#NoMoreEliteAbuse
Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

کیا #سمبڑیال_الیکشن میں #دھاندلی ہوئی؟؟ #روس کا خوفناک #وار! #دنیا تباہی کے #دہانے پر؟؟youtu.be/eKvyRkmnqwk?si…

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

منگولیا کے وزیر اعظم تحریک عدم اعتماد منظور ہونے پر مستعفی ہو گئے۔ رجیم چینج اور امریکی سازش کا رولا نہیں ڈالا۔ theguardian.com/world/2025/jun…

Gul Bukhari (@gulbukhari) 's Twitter Profile Photo

فوج سیاست میں مداخت نہ کرے مگر میں مذاکرات صرف فوج سے کروں گا۔ منافقِ آعظم

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کا فیصلہ عمران خان کا اپنا فیصلہ نہیں بلکہ وہ ٹریپ میں آ رھے ہیں اگر یکجا ہونے کی بجائے اپنے اپنے علاقوں میں بغیر لیڈر شپ اور ٹائم فریم کے احتجاج کی کال دی گئی تو مقبولیت کے ایکسپوز ہونے بد ترین ناکامی کا اندیشہ ھے اور یہی عمران خان کے مخالفین چاہتے ہیں !

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

#پیٹرن_ان_چیف کے بعد کیا ہوگا؟ یہ تھے وہ #بریکنگ_نیوز ! #قتل ہونے والی #ٹک_ٹاکر #ثناء_یوسف کون تھی؟youtu.be/STr5vsj-W1w?si…

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

صرف عمران خان کی جیل تک محدود اور باقی جیلوں کی تاریخ سے بے خبر خواتین و حضرات ذرا @Hammadhassan30 صاحب کا یہ مختصر کلپ ضرور سنیں