Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile
Hammad Azhar

@hammad_azhar

Secretary General & Acting President #PTI Punjab

ID: 912116150

linkhttps://youtube.com/@HammadAzharPTI calendar_today29-10-2012 09:38:15

22,22K Tweet

2,4M Takipçi

450 Takip Edilen

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی زبان سےجو آگ برس رہی ہے، کاش اس کا دسواں حصہ بھی جنگ کے دوران موڈی کے خلاف نکلتا۔ اس وقت تو ہاری ہوئی مسلط وزیراعلی نے چپ کا روزہ رکھ لیا۔ یہ تحریک انصاف کے لوگ ہی تھے جنھوں نے بھارتی بیانیے کو زمین بوس کیا ورنہ شریف خاندان تو دوبارہ بیرون ملک کے ٹکٹ بک کرا رہا تھا۔