Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile
Hamid Mir حامد میر

@hamidmirpak

Journalist survived bombs & bullets. living like a fugitive. washingtonpost.com/sf/investigati… http://

ID: 213539531

linkhttp://youtube.com/@HamidMirOfficial calendar_today09-11-2010 04:59:38

49,49K Tweet

8,5M Followers

669 Following

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

گارڈین میں عمران خان کے خلاف شائع ہونے والے کالم میں پہلا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ خان نےسلمان رشدی کو گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرار دیکر اسکے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا باقی اعتراضات ضرور رپورٹ کریں اس اعتراض کو بھی کسی ہیڈ لائن میں شامل کر دیں theguardian.com/commentisfree/…