Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile
Hamid Mir حامد میر

@hamidmirpak

Journalist survived bombs & bullets. Always say NO to censorship . washingtonpost.com/sf/investigati… http://

ID: 213539531

linkhttp://youtube.com/@HamidMirOfficial calendar_today09-11-2010 04:59:38

51,51K Tweet

8,6M Followers

644 Following

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے وہ حامی جو آجکل ہمیں انسانی حقوق اور آزادئ اظہار کے لیکچر دے رہے ہیں ان سے گذارش ہے کہ ذرا اپنے دور حکومت پر نظر ڈال لیں جب آپ لوگ کسی صحافی پر حملے کی مذمت کرنے پر ہمیں فوج کا دشمن قرار دے دیتے تھے اور پھر پیمرا کے حکم کے بغیر ہی نو ماہ کی پابندی بھی لگا دیتے تھے