✿iffi✿ (@halfhumanhalfae) 's Twitter Profile
✿iffi✿

@halfhumanhalfae

Main Account @halfaehalfhuman

#Yaar_Purany

#Pluviophile

#TSS

Reposts are not endorsements. 😐

ID: 1741414427113730048

linkhttps://twitter.com/search?q=from:sameiffi$-filter:mentions calendar_today31-12-2023 11:02:40

6,6K Tweet

428 Followers

358 Following

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟ آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔ ... #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔
...

#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

( پبلک سروے ) پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔ ... #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

( پبلک سروے )

پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔

...

#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ۔۔۔! عمران خان عاشق رسول (ص) ہے، مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو یہ ہی تکلیف ہے ۔ ... #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ۔۔۔!

عمران خان عاشق رسول (ص) ہے، مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو یہ ہی تکلیف ہے ۔

...

#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

( حق اور سچ کا ساتھ دینے والے ٹکر کے صحافی ) آج انہیں دل کھول کر اتنا سپورٹ کریں کہ پٹوالشی جل جائیں ۔ ... #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

( حق اور سچ کا ساتھ دینے والے ٹکر کے صحافی )

آج انہیں دل کھول کر اتنا سپورٹ کریں کہ پٹوالشی جل جائیں ۔

...

#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے !! کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان کو سمجھتے ہیں ؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

عوامی سروے !!

کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان کو سمجھتے ہیں ؟

اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔

#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Zainab PTI 😍 (@zainab_pti_) 's Twitter Profile Photo

کون کون مستفید ہوا ہے 😌 #آزادی_بھی_قید_میں_ہے #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

کون کون مستفید ہوا ہے 😌

 #آزادی_بھی_قید_میں_ہے
 #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Ali (@loveikmurshad) 's Twitter Profile Photo

ظالموں تم تو خان کے ایک بہادر کی مسکراہٹ تک نہ چھین سکے تم خان کو کیا توڑو گے دو سال کی سزا پوری کرنیوالے ہیرو حیدر مجید کی بہادری کو سلام آپکی قربانی یہ قوم نہیں بھولے گی انشاءﷲ آپ ہم جیسے نوجوانوں کیلیے مزاحمت کی مثال ہو❤️ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

روک سکو تو روک لو بجانے آۓ ہیں تپانے آۓ ہیں چچا جی چھا گیا 😎 #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے #سمجھوتہ_نہیں_حقیقی_آزادی

🥀Dr.Jamshed.Baloch🥀 (@stopfascism) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھو — جس دن تمہیں اپنی غلامی کا احساس ہو گیا، اسی دن تمہارے حاکم کی نیند حرام ہو جائے گی۔ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

یاد رکھو —
جس دن تمہیں اپنی غلامی کا احساس ہو گیا،
اسی دن تمہارے حاکم کی نیند حرام ہو جائے گی۔
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
🥀Dr.Jamshed.Baloch🥀 (@stopfascism) 's Twitter Profile Photo

غلامی کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ قیدی اپنی زنجیروں سے محبت کرنے لگتا ہے۔ اور حاکم مسکراتا ہے، کیونکہ اس نے جنگ جیت لی… وہ بھی بغیر لڑے۔ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

غلامی کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ قیدی اپنی زنجیروں سے محبت کرنے لگتا ہے۔
اور حاکم مسکراتا ہے، کیونکہ اس نے جنگ جیت لی… وہ بھی بغیر لڑے۔
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Shama G🇵🇰 (@sag51214) 's Twitter Profile Photo

اٹھو اے جوانو وقت کا قاصد پکار رہا ہے، زمین لرز رہی ہے، ہوا آزادی کے نعرے گنگنا رہی ہے، آؤ ساتھیو انقلابی کارواں میں شامل ہو جاؤ اور دنیا کو بتا دو کہ ہم زندہ ہیں، جاگ رہے ہیں، اور اپنی آزادی مکمل کر کے ہی دم لیں گے! ان۔شاء اللہ #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

اٹھو اے جوانو
وقت کا قاصد پکار رہا ہے،
زمین لرز رہی ہے،
ہوا آزادی کے نعرے گنگنا رہی ہے،
آؤ ساتھیو
انقلابی کارواں میں شامل ہو جاؤ
اور دنیا کو بتا دو
کہ ہم زندہ ہیں، جاگ رہے ہیں،
اور اپنی آزادی مکمل کر کے ہی دم لیں گے!
ان۔شاء اللہ 
#آزادی_ابھی_ادھوری_ہے
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Adv Mahnoor ⚖️ (@here4_change) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر والی شرٹ بیچنے پر ایک دکاندار گرفتار۔۔ لعنت ایسی آزادی پر۔۔ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے #حقیقی_آزادی_کی_تحریک

عمران خان کی تصویر والی شرٹ بیچنے پر ایک دکاندار گرفتار۔۔ لعنت ایسی آزادی پر۔۔ 

#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
#آزادی_ابھی_ادھوری_ہے
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک
⭐️ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ (@ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

*آزادی مبارک ھو۔۔۔۔* *اگر میں آزاد ھوں تو مجھے ایک ھاتھ میں پاکستان اور دوسرے ھاتھ پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرانے کی اجازت کیوں نہیں ھے* #حقیقی_آزادی_کی_تحریک #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

*آزادی مبارک ھو۔۔۔۔*
*اگر میں آزاد ھوں تو مجھے ایک ھاتھ میں پاکستان اور دوسرے ھاتھ پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرانے کی اجازت کیوں نہیں ھے*
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Pari Jaan (@parijaan804) 's Twitter Profile Photo

8️⃣ یہ قربانی کا سفر ہے یہ حوصلے کی کہانی ہے یہی ہے آزادی کی جنگ @LegacyLeaver_ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

8️⃣
یہ قربانی کا سفر ہے
یہ حوصلے کی کہانی ہے
یہی ہے آزادی کی جنگ
@LegacyLeaver_ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے