Abdul Haleem Soomro (@haleemsomro) 's Twitter Profile
Abdul Haleem Soomro

@haleemsomro

Civil Servant| |Personal account| Personal Views |

ID: 1540565101

calendar_today23-06-2013 09:20:25

12,12K Tweet

9,9K Followers

1,1K Following

Javed Shaikh (@jvshaikh) 's Twitter Profile Photo

Another govt school in Sehwan has been rehabilitated, affected due to #Flood2022 in the constituency of Murad Ali Shah CM Sindh under the leadership of Syed Sardar Shah sb #Minister for #SELD Abdul Haleem Soomro

Aamir memon (@aamirmemon123) 's Twitter Profile Photo

سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی طرف کی درسی کتب کی ترسیل کا کام جاری کتب کی ترسیل کے سلسلے میں ضلع دادو اور مٹیاری کے اسکولوں کے لیے کتب روانا کردی گئیں۔ اسکولوں میں کتابوں کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی مدد لی جا رہی ہے۔ چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی طرف کی درسی کتب کی ترسیل کا کام جاری

کتب کی ترسیل کے سلسلے میں ضلع دادو اور مٹیاری کے اسکولوں کے لیے کتب روانا کردی گئیں۔

اسکولوں میں کتابوں کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی مدد لی جا رہی ہے۔ چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

وزیرتعلیم سندھ سیدسردارعلی شاہ کے احکامات کےتحت سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں میں درسی کتب کی فوری ترسیل کا آغازکردیاگیا۔ ہر سال کی طرح رواں برس بھی سندھ کے چالیس ہزار سے زائد اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں میں چوالیس لاکھ مفت درسی کتابیں تقسیم ہوں گی۔

وزیرتعلیم سندھ سیدسردارعلی شاہ کے احکامات کےتحت سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں میں درسی کتب کی فوری ترسیل کا آغازکردیاگیا۔
ہر سال کی طرح رواں برس بھی سندھ کے چالیس ہزار سے زائد اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں میں چوالیس لاکھ مفت درسی کتابیں تقسیم ہوں گی۔
Mushtaque Ali Rahimoon (@mushtaquethari) 's Twitter Profile Photo

هڪڙا ماڻھو پنهنجي واکاڻ پاڻ ڪندا آھن هڪڙا ماڻھو جن جي واکاڻ جڳ ڪندو آھي ۔ادبي سوچ رکندڙ نرالي انداز جو مالڪ صوبائي وزير تعليم سنڌ سائين سردار شاه ۔۔۔۔۔ مزدور ۽ محنت ڪش جي دلين ۾ به آباد رهي ٿو Sardar Shah 🫶❤️🙏

هڪڙا ماڻھو پنهنجي واکاڻ پاڻ ڪندا آھن
هڪڙا ماڻھو جن جي واکاڻ جڳ ڪندو آھي ۔ادبي سوچ رکندڙ
نرالي انداز جو مالڪ صوبائي وزير تعليم سنڌ سائين سردار شاه ۔۔۔۔۔ مزدور  ۽ محنت ڪش جي دلين ۾ به آباد رهي ٿو
Sardar Shah 🫶❤️🙏
Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

The Sindh Textbook Board has completed the distribution of textbooks to government schools across Sindh, including at district and tehsil levels, according to a statement issued by the Sindh Information Department. pakobserver.net/sindh-complete…

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

سندھ ٹیکسٹ بک بور ڈ انتظامیہ نے سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر درسی کتابوں کی ترسیل کا کام مکمل کر لیا ہے جبکہ اسکولوں میں کتابیں پہنچنے کے عمل کا جائزہ لینے کیلیے ٹیموں کے دورے بھی جاری ہیں۔ express.pk/story/2703324/1

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

وزیر تعلیم و ترقی معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ کی برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن آمد صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے انٹرنیشنل سینٹر آف ایکسیلینس کی گریجوئیشن تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ گریجوئیشن تقریب Pearson BTEC کی تربیت مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزار میں رکھی گئی۔

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں فارمل تعلیم ضروری، مگر آج کل اسکل/ٹیکنیکل ایجوکیشن انتہائی ضروری ہے۔ وزیر تعلیم و معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ۔ Sardar Shah

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس کابینہ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم اور معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ سمیت وزراء، مشیر، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، وزیراعلیٰ کے سیکریٹری اور دیگر متعلقہ افسران شریک۔ Sardar Shah

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کے پروگرام میں شرکت سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کی طرف سے غیر فعال اسکول کو فعال بنانے کے سلسلے خدمات فراہم کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ⁦Sardar Shah

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کی طرف سے اسکول ایڈاپٹرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاغیر فعال سرکاری اسکولز کو فعال بنانے کی ذمہ داری نبھانے والوں کے معترف ہیں۔ سید سردار علی شاہ وفاق کی ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان غیر واضح ہے۔ وزیر تعلیم سندھ کی میڈیا سے گفتگو Sardar Shah

سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کی طرف سے اسکول ایڈاپٹرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاغیر فعال سرکاری اسکولز کو فعال بنانے کی ذمہ داری نبھانے والوں کے معترف ہیں۔ سید سردار علی شاہ
وفاق کی ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان غیر واضح ہے۔ وزیر تعلیم سندھ کی میڈیا سے گفتگو
Sardar Shah
Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

Education Minister Syed Sardar Ali Shah has said that despite the federal government’s announcement of an education emergency, nothing substantial has emerged about the collaboration with the provinces to improve education. Sardar Shah dawn.com/news/1859031

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

Minister Education ⁦Sardar Shah⁩ has stated that despite the federal government’s announcement of an education emergency a few months ago, nothing clear has emerged about the collaboration with the provinces to improve education. thenews.com.pk/print/1230587-…

Abdul Haleem Soomro (@haleemsomro) 's Twitter Profile Photo

Congratulations respected Murtaza Wahab Siddiqui sb for another responsibility in your lap. This is not mere title but it’s a trust and honor which has been secured over the period after big labour and sacrifices. May ALLAH PAK bestow you more. Aameen

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں معیاری تعلیمی اسکول پھیل رہے ہیں، سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں کسی بچہ سے کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ہے، سیف کے متعدد اسکولز میں جج اور اس کے ڈرائیور کا بیٹا ہو یا ڈپٹی کمشنر یا اس کے چپڑاسی کا بیٹا، دونوں ایک ہی اسکول میں پڑھ رہے ہیں۔ Sardar Shah

Juman Rahimoon (@jumanrahim) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر تعلیم اور معدنیات سندھ Sardar Shah نے اپنے دفتر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں سے ملاقات کی اور اُن کے مسائل سنیں اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی۔ Minister Education & Literacy Government of Sindh Sardar Shah