Hakeem Maulana Zarar (@hakeemzarar12) 's Twitter Profile
Hakeem Maulana Zarar

@hakeemzarar12

General Physician
03138398802

ID: 1446956226886176768

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100075102442652&mibextid=ZbWKwL calendar_today09-10-2021 21:50:56

7,7K Tweet

7,7K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

پتہ ہے کہ اس وقت یوتھئے یعنی گولڈ سمتھ کی ناجائز اولاد مفتی تقی عثمانی صاحب کو کیوں گالیاں بک رہے ہیں.. نہیں پتہ تو ہم بتا دیتے ہیں.. اصل میں مفتی تقی عثمانی صاحب نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی کھول کر حمایت کی، تو یہ کتے باولے ہوگئے.. حقیقت جان کر جیو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ یہ بیڈ گورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے۔ جو لوگ آج یہاں مسلط کیے گئے ہیں، وہ اسٹیبلشمنٹ کے لائے ہوئے ہیں۔ کرپشن کا بازار نہیں، بلکہ پوری مارکیٹ گرم ہے۔ جو لوگ اس حکومت کی سرپرستی کر رہے ہیں، وہ اس صوبے کو تباہ کرنے میں برابر کے شریک ہیں۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ملک میں امن وسکون نام کی کوئی چیز نہیں زندگی کو خطرات لاحق ہے آج کل گھر سے نکل کر واپسی خوشقسمتی سمجھی جاتی ہے سفاک قاتل دندناتے پھر رہے ہیں ریاست بےبس ہوچکی اس کے اعصاب جواب دے چکے ہیں وہ امن دینے میں ناکام ھوگئ ھے بین الاقوامی قوتوں کا کھیل کھیلا جارہا ہے ان کی کشمکش مے ہیں

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے بونیر میں سیلاب زدگان کے بہترین خدمات پر شیر پختونخوا حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب کو خراج تحسین پیش کی #JSMT_BUNER #DMC_BUNER

Hakeem Maulana Zarar (@hakeemzarar12) 's Twitter Profile Photo

اگر ایک مفتی فضل غفور صاحب پورے بونیر کو ریکور کر سکتا ہے ، تو مجھے یقین ہے جمعیت علماء اسلام 77 سالہ تباہ شدہ پاکستان بھی ریکور کرسکتا ہے ✌️ Mufti Fazli Ghafoor

اگر ایک مفتی فضل غفور صاحب پورے بونیر کو ریکور کر سکتا ہے ، تو مجھے یقین ہے جمعیت علماء اسلام 77 سالہ تباہ شدہ پاکستان بھی ریکور کرسکتا ہے ✌️
<a href="/iFazliGhafoor/">Mufti Fazli Ghafoor</a>
Abdullah Khilji (@abdulla92091082) 's Twitter Profile Photo

مشن مرزا کا ہو مسرور کا یا نور کا ہو اس کے خلاف مولنا کا مشن، ان ایکشن رہیگا۔ انشاءاللہ پورے اب وتاب سے۔#قادیانی_لابی_نامنظور

مشن مرزا کا ہو مسرور کا یا نور کا ہو اس کے خلاف مولنا کا مشن، ان ایکشن رہیگا۔
انشاءاللہ پورے اب وتاب سے۔#قادیانی_لابی_نامنظور
Hafsa Sajjad (@murree598) 's Twitter Profile Photo

جس شام کی قربت میں ہم دونوں بہک جاٸیں تم میرے شبستاں میں، وہ شام اُتارو ناں! 💞🌹 x.com/i/spaces/1yNxa…

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

اپناگھر(خپل کور) منصوبہ کا 25 واں گھر۔ جُنید ساکن بر گوکندکی شادی کی تقریب قیامت میں بدل کر ایک گھر سے 8 جنازے اُٹھ گئے ۔ اختر حسین کی ماں ، باپ ، بیوی ، بچے ، بہن بھائی شہید ہو گئے۔گھر کا نام ونشان بھی ختم ہوگیا

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ، فخر جمعیت مولانا عبدالغفورحیدری صاحب ودیگر سعودی عرب کی یوم الوطنی کے تقریب میں شرکت کے موقع پر السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ نواف بن سعيد المالكي #SaudiNationalDay95 #SaudiNationalDay #Pakistan #Islamabad

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ، فخر جمعیت مولانا عبدالغفورحیدری صاحب ودیگر سعودی عرب کی یوم الوطنی کے تقریب میں شرکت کے موقع پر
<a href="/KSAembassyPK/">السفارة في باكستان  - سعودی سفارت خانہ</a> <a href="/AmbassadorNawaf/">نواف بن سعيد المالكي</a>
#SaudiNationalDay95 
#SaudiNationalDay 
#Pakistan #Islamabad
Hakeem Maulana Zarar (@hakeemzarar12) 's Twitter Profile Photo

5000 ہزار سے زائد قدیم علاقہ اور مسکن انبیاء کرام شہر فلسطین کو ایک ظالم 70 سال کے قابض یہودیوں نے یہ حالت کردی اب بھی امت مسلمہ کے حکمرانوں کو اپنی پڑھی ہیں اللہ کریم رحم کرم کا معاملہ فرمایئں آمین آمین آمین 🤲

5000 ہزار سے زائد قدیم علاقہ اور مسکن انبیاء کرام شہر فلسطین کو ایک ظالم 70 سال کے قابض یہودیوں نے یہ حالت کردی
اب بھی امت مسلمہ کے حکمرانوں کو اپنی پڑھی ہیں
اللہ کریم رحم کرم کا معاملہ فرمایئں آمین آمین آمین 🤲
Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

بحالی روزگار منصوبہ # کل تقریباً ایک کروڑ روپیہ مالیت کے رکشے ، چنگ چی اور لوڈرز بونیر کے متاثرین مستحقین میں تقسیم کرینگے ان شاء اللہ

بحالی روزگار منصوبہ #
کل تقریباً ایک کروڑ روپیہ مالیت کے رکشے ، چنگ چی اور لوڈرز بونیر کے متاثرین مستحقین میں تقسیم کرینگے ان شاء اللہ