Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile
Haider

@haiderk0774

*ایسی روح کو کبھی تکلیف نہ دو...جو اپنے درد کو اپنے رب کے سوا کسی سے بیان نہ کر سکے...!!

ID: 1673412174528630784

calendar_today26-06-2023 19:26:14

192,192K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح وشام دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْه

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح الخیر  

ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح  وشام دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی

اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْه