HãFsà (@hafsa_shafique_) 's Twitter Profile
HãFsÃ

@hafsa_shafique_

Hi, my name is Hafsa and I am SEO (search engine optimization) expert.
Reach out to me if you need any help with your website optimization!

ID: 806080630496829440

linkhttp://www.alag.pk calendar_today06-12-2016 10:19:33

17,17K Tweet

4,4K Followers

113 Following

HãFsà (@hafsa_shafique_) 's Twitter Profile Photo

متقی لوگوں کی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں: سچ بولنا، امانت ادا کرنا، عہد کو پورا کرنا، غرور سے دوری اختیار کرنا، رشتہ داری جوڑنا، کمزوروں پر رحم کرنا، عورتوں کے ساتھ غیر ضروری اختلاط سے بچنا، اچھا اخلاق، اور ایسے علم کی پیروی جو اللہ کے قریب کرنے والا ہو۔

HãFsà (@hafsa_shafique_) 's Twitter Profile Photo

12 𝗍𝗒𝗉𝖾𝗌 𝗈𝖿 𝖲𝖺𝖽𝖺𝗊𝖺𝗁 ✨ • Advice • Dua • Knowlegde • To smile • Help • Time • Tarbiyyah • To advice for good • To forgive • To give respect • To be a part of someones happiness • To visit the sick May Allah grant us the ability to observe it regularly.

HãFsà (@hafsa_shafique_) 's Twitter Profile Photo

یہ جو غصہ ہے کیا یہ غصہ ہی ہے؟ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ تنہائی ہو؟ اداسی ہو؟ چڑچڑا پن ہو؟ کاموں کا بوجھ ہو؟ مدد کی کمی ہو؟ قدردان نا پائے جاتے ہوں؟ دکھ ہو؟ دکھ سنانے کو کسی کے نا ملنے کی تکلیف ہو؟ یا پھر کوئی خوف ہو؟ ہو سکتا ہے نا؟؟