Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile
Hafiz Ahmad Numan Malik

@hafiznuman0141

Love PMLN......

ID: 1728411271005876224

calendar_today25-11-2023 13:52:37

996 Tweet

147 Takipçi

151 Takip Edilen

Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

لو جی اب پیش خدمت ہے 14 کروڑ والی قمیض کے بعد 10 کروڑ والا بلا 😁 خالہ 10 کروڑ میں کتنے زیرو آتے ہیں پتہ ہے آپ کو۔۔ ویسے ماننا پڑے گا کہ خان نے ایک کروڑ نوکریوں والی بات جو چھوڑی تھی اس سے زیادہ لمبی اس خالہ نے چھوڑ دی 10 کروڑ بول کے😂

Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے متعلق سب سے زیادہ عمران خان نے مایوس کیا۔۔بہن فوزیہ صدیقی

Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا نظام رشوت کے بغیر کبھی بھی نہیں چل سکتا یہ تو ہم نے بھی دیکھا ہے

Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

دہشت گردوں کیساتھ ساتھ ایمان مزاری جیسی سہولتکاروں کا بندوبست بھی ہونا چاہیے۔

دہشت گردوں کیساتھ ساتھ ایمان مزاری جیسی سہولتکاروں کا بندوبست بھی ہونا چاہیے۔
Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

اس مجاہد کے لیۓ ایک جملہ۔۔۔۔۔۔؟ ہم کہتے ہیں۔۔۔۔ جیو ببر شیر تینوں رب دیاں رکھاں ❤

Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

ہم آپ کو تیتر کھلائیں کے گیلے تیتر نہیں وہ خشک۔۔۔ انجینئر علی مرزا گیلے تیتر نوں لے دے گیا جے 😁 Imran Khan

Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے ایمانداروں کی حکومت کی ٹرانسپورٹ۔۔۔۔ پنجاب بے ایمانوں کی حکومت کی ٹرانسپورٹ اب فیصلہ آپ کے ہاتھ 📝

Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ ۔ خوارج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو ایف سی اور فوجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کی بات درست ہے ان کو فوج نے نشانہ بنایا ہے تو پھر مقامی افراد کا اعتماد فوجی ہسپتال پے کیوں اگر ایف سی نے گولی ماری ہے تو علاج بھی کر رہی ہے؟

وادی تیراہ ۔ خوارج کی فائرنگ سے  زخمی ہونے والوں کو ایف سی اور فوجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے
سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کی بات درست ہے ان کو فوج نے نشانہ بنایا ہے تو پھر مقامی افراد کا اعتماد فوجی ہسپتال پے کیوں
 اگر ایف سی نے گولی ماری ہے تو  علاج بھی کر رہی ہے؟
Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

قصور میں بچی کیساتھ نازیاب حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ پولیس کے مطابق گرفتاری کے وقت اس نے پستول نکالنے کی کوشش کی۔ پستول سے گولی چل گئی جس سے اس کے پرائیویٹ پارٹس ناکارہ ہوگئے

نڈر پشتون افضل خان آج پھر بی وائی سی کے دھرنے میں گیا افضل خان کو دیکھتے ھی بی وائی سی کا تراہ نکل گیا اور پولیس کو کہہ کر افضل خان کو دھرنے سے دور کھڑا کروایا 😂🤣

Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

🚨بڑی خبر اڈیالہ جیل سے اچھی خبریں نہیں آرہیں تمام کارکنان جنازے کیلئے باوضو رہیں

🚨بڑی خبر 
اڈیالہ جیل سے اچھی خبریں نہیں آرہیں تمام کارکنان جنازے کیلئے باوضو رہیں
Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان کیا دے کر آئے ہیں کس چیز کی یقین دہانی کروا کر آئے ہیں۔۔ گ۔ کی

قاسم اور سلیمان کیا دے کر آئے ہیں کس چیز کی یقین دہانی کروا کر آئے ہیں۔۔ گ۔ کی
Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ تحصیل لوئی ماموند میں فوج کا آپریشن شروع، 16 دیہاتوں میں کرفیو، آپریشن 31 جولائی تک جاری رہے گا۔ 🔻ایک دہشتگرد گروہ نے مقامی شہری کی نجی جائیداد پر پناہ لینے کی کوشش کی۔ انکار پر دہشتگردوں نے بزرگ شہری کو گولی مار کر زخمی کر دیا

Ayesha Malik (@ayeshamalikpk) 's Twitter Profile Photo

کرن ارجن والی ٹرک کی بتی تو بجھ گئی ! اب یوتھنیاں ناچنے کے لیے تیار رہیں 😝

کرن ارجن والی ٹرک کی بتی تو بجھ گئی !
اب یوتھنیاں ناچنے کے لیے تیار رہیں 😝
Hafiz Ahmad Numan Malik (@hafiznuman0141) 's Twitter Profile Photo

یہ بیڈ پر لیٹا کوئی عام فوجی نہیں بلکے برگیڈیئر ایوب حیدر ہیں جنہیں تمغہ امتیاز سےنوازا گیا جنہوں نےمنشیات سمگلروں کے خلاف آپریشن میں اپنی دونوں آنکھیں کھوں دیں ہیں😥😥۔ پاکستان ہمشیہ زندہ باد پاک فوج پائندہ باد 💖💖💖💖💖 🇵🇰

یہ بیڈ پر لیٹا کوئی عام فوجی نہیں بلکے برگیڈیئر ایوب حیدر ہیں جنہیں تمغہ امتیاز سےنوازا گیا جنہوں نےمنشیات سمگلروں کے خلاف آپریشن میں اپنی دونوں آنکھیں کھوں  دیں ہیں😥😥۔
پاکستان ہمشیہ زندہ باد پاک فوج پائندہ باد 💖💖💖💖💖 🇵🇰