صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ (@hadeesnabawi) 's Twitter Profile
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ

@hadeesnabawi

جس نے رسولؐ کی اطاعت کی، اُس نے الله کی اطاعت کی (النساء 4:80). بہترین کلام الله کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے (بخاری 7277؛ مسلم 2005).

ID: 1275449356489875466

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029Va91pp35q08YFVoXqO34 calendar_today23-06-2020 15:23:33

8,8K Tweet

121,121K Followers

30 Following

صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ (@hadeesnabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ کے پاس نعمان بن قوقل ؓ آئے اور کہا: اے الله کے رسول! آپ کیا فرماتے ہیں کہ جب میں فرض نماز ادا کروں، حرام کو حرام اور حلال کو حلال سمجھوں، تو کیا میں جنت میں داخل ہو جاؤں گا؟ نبی ﷺ نے فرمایا: "ہاں!" صحیح مسلم 108 (مسند احمد 1030، 8956)

رسول الله ﷺ کے پاس نعمان بن قوقل ؓ آئے اور کہا:

اے الله کے رسول! آپ کیا فرماتے ہیں کہ جب میں فرض نماز ادا کروں، حرام کو حرام اور حلال کو حلال سمجھوں، تو کیا میں جنت میں داخل ہو جاؤں گا؟ نبی ﷺ نے فرمایا: "ہاں!"

صحیح مسلم 108
(مسند احمد 1030، 8956)