Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile
Muhammad Shahzad Raza Attari

@gulamrasool7979

مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے میں جلالی صاحب کا دیوانہ ہوں ہو اور بابا جی کا مجاہد ہوں اور
میرے عطار فرماتے ہیں ہمیں علمائے اہل سنت سے پیار ہے

ID: 1839148594596614144

calendar_today26-09-2024 03:44:14

4,4K Tweet

421 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Muhammad Shahzad Raza Attari (@gulamrasool7979) 's Twitter Profile Photo

یہ طلباء نہیں بلکہ صرف لاہور شہر کے جامعات المدینہ کے اساتذہ جمع ہوئے ہیں🥰😘😍 یاد رکھیں ❗ یہ ایک شہر کے دعوت اسلامی کے ایک شعبے کے اساتذہ ہیں اسکے علاؤ دعوت اسلامی کے 80سے زائد شعبہ جات ہیں پھر کیوں نہ کہیں یہ دور میرے عطار کا ہے #Dawateislami

یہ طلباء نہیں بلکہ صرف لاہور شہر کے جامعات المدینہ کے اساتذہ جمع ہوئے ہیں🥰😘😍
 یاد رکھیں ❗ یہ ایک شہر کے دعوت اسلامی کے ایک شعبے کے اساتذہ ہیں اسکے علاؤ دعوت اسلامی کے 80سے زائد شعبہ جات ہیں 
پھر کیوں نہ کہیں یہ دور میرے عطار  کا ہے
#Dawateislami