GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile
GR Baloch

@grbaloc74796277

Central Information Secretary of BSF. Ex.President of BSAC Uthal Zone.
Critic Article writer, and Student of English Literature and Linguistics.

ID: 1277262707792719872

calendar_today28-06-2020 15:29:30

1,1K Tweet

815 Takipçi

739 Takip Edilen

Fazal Baloch (@fazalbal0ch_bsf) 's Twitter Profile Photo

Baloch Students Front’s chairman Javid Musafir Baloch has been forcefully abducted last night from his room at Johar Mor Karachi. since then we don’t know about his whereabouts. we are very much concern about his well being.

Baloch Students Front’s chairman Javid Musafir Baloch has been forcefully abducted last night from his room at Johar Mor Karachi. since then we don’t know about his whereabouts. we are very much concern about his well being.
Mahmad Baloch (@muhamadbloch) 's Twitter Profile Photo

Enforce disappearance of Jawed Baloch a peaceful students activist is very alarming, he must be released. Student Politics is not a crime, It’s a basic human right #ReaseJawedBaloch #SaveBalochStudents

Enforce disappearance of Jawed Baloch a peaceful students activist is very alarming, he must be released. Student Politics is not a crime, It’s a basic human right
#ReaseJawedBaloch
#SaveBalochStudents
Baloch Yakjehti Committee (@balochyakjehtic) 's Twitter Profile Photo

1-Name: Javid Baloch 2-Father Name: Musafir Baloch 3-Age: 28 Years 4-Profession: Law Student 5-Address: Malhar District Awaran 6-Date of Abduction: 23 April 2025 7-Time of Abduction: 3:00 AM 8-Place of Abduction: Billy's Tower, Gulshan Johar Mor, Karachi 9- Abductor: ISI/

1-Name:  Javid Baloch
2-Father Name: Musafir Baloch
3-Age: 28 Years
4-Profession: Law Student
5-Address: Malhar District Awaran
6-Date of Abduction: 23 April 2025
7-Time of Abduction: 3:00 AM
8-Place of Abduction: Billy's Tower, Gulshan  Johar Mor, Karachi
9- Abductor: ISI/
GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile Photo

ریاست بوکھلاٹ کا شکار ہوچُکی ہے جو پُرامن سْیاسی طلبہ رہنماؤں کو جبراً لاپتہ کررہی ہے البتہ یہ ریاست بلوچ سْیاسی کارکُنان کو لاپتہ کرکے بلوچ نوجْوانو کو پُرامن سیاست سے دور کرکے خود کیلئے نفرت بڑھا رہی ہے جس کے بہت ہی خطرناک و خوفناک نتائج ہونگے۔ #ReleaseChairmanJavidBaloch

ریاست بوکھلاٹ کا شکار ہوچُکی ہے جو پُرامن سْیاسی طلبہ رہنماؤں کو جبراً لاپتہ کررہی ہے البتہ یہ ریاست بلوچ سْیاسی کارکُنان کو لاپتہ کرکے بلوچ نوجْوانو کو پُرامن سیاست سے دور کرکے خود کیلئے  نفرت بڑھا رہی ہے جس کے بہت ہی خطرناک و خوفناک نتائج ہونگے۔
#ReleaseChairmanJavidBaloch
Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ شب رات 3 بجے ریاستی اداروں نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع بلیز ٹاور پر چھاپہ مار کر بی ایس ایف کے چیئرمین جاوید بلوچ کو ماورائے عدالت گرفتار کر کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ جاوید بلوچ ایک پرامن سیاسی کارکن اور بلوچ طلبہ کی نمائندہ آواز ہیں۔ ان کی گرفتاری نہ صرف

گزشتہ شب رات 3 بجے ریاستی اداروں نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع بلیز ٹاور پر چھاپہ مار کر بی ایس ایف کے چیئرمین جاوید بلوچ کو ماورائے عدالت گرفتار کر کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔

جاوید بلوچ ایک پرامن سیاسی کارکن اور بلوچ طلبہ کی نمائندہ آواز ہیں۔ ان کی گرفتاری نہ صرف
GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین کی غیرموجودگی بی ایس ایف سمیت بلوچ طلبہ کیلئے کسی المیہ سے کم نہیں مگر اس کے باوجود تنظیم مظبوط و محکُم ہے۔چئیرمین جاوید کی بازیابی سمیت بلوچ نوجْوانوں کی سْیاسی آبْیاری کیلئے ہمیشہ کی طرح اپنی جدوجہد جاری رکھے گی کسی بھی صورتِ حال میں اپنے موقف سے دستبراد نہیں ہوگی۔

چئیرمین کی غیرموجودگی بی ایس ایف سمیت بلوچ طلبہ کیلئے کسی المیہ سے کم نہیں مگر اس کے باوجود تنظیم مظبوط و محکُم ہے۔چئیرمین جاوید کی بازیابی سمیت بلوچ نوجْوانوں کی سْیاسی آبْیاری کیلئے ہمیشہ کی طرح اپنی جدوجہد جاری رکھے گی کسی بھی صورتِ حال میں اپنے موقف سے دستبراد نہیں ہوگی۔
Dr Shakeel Baloch (@exchairman_bsf) 's Twitter Profile Photo

The enforced disappearance of Chairman Javed Baloch is a continuation of the ongoing enforced disappearances of educated Baloch youth in Balochistan. We appeal to human rights Org to take steps for the safe recovery of Javed Baloch. #ReleaseChairmanJavidBaloch

The enforced disappearance of Chairman Javed Baloch is a continuation of the ongoing enforced disappearances of educated Baloch youth in Balochistan. We appeal to human rights Org to take steps for the safe recovery of Javed Baloch.
#ReleaseChairmanJavidBaloch
Mehrnaz Baloch (@balochmehr1088) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے چیئرمین جاوید بلوچ کی جبری اور غیرقانونی گمشدگی نہ صرف آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ ہمارے بنیادی حقوق پر سنگین حملہ ہے. #ReleaseChairmanJavidBaloch Amnesty International UN Human Rights Human Rights Watch HR Council of Balochistan Human Rights Commission of Pakistan

بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے چیئرمین جاوید بلوچ کی جبری اور غیرقانونی گمشدگی نہ صرف آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ ہمارے بنیادی حقوق پر سنگین حملہ ہے.
#ReleaseChairmanJavidBaloch
Amnesty International
UN Human Rights
Human Rights Watch
HR Council of Balochistan
Human Rights Commission of Pakistan
Dr Shakeel Baloch (@exchairman_bsf) 's Twitter Profile Photo

دوسرے بلوچ ماؤں کی طرح چیئرمین جاوید بلوچ کی ماں بھی اپنے لخت جگر کی باحفاظت بازیابی کے انتظار میں ہے، بلوچ ماں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ بیٹا علم و دانش کے حصول کے راستے میں جاکر زندان کی کالی کوٹھڑیوں میں پابند سلاسل ہوگا۔ #ReleaseChairmanJavidBaloch

دوسرے بلوچ ماؤں کی طرح چیئرمین جاوید بلوچ کی ماں بھی اپنے لخت جگر کی باحفاظت  بازیابی کے انتظار میں ہے، بلوچ ماں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ بیٹا علم و دانش کے حصول کے راستے میں جاکر زندان کی کالی کوٹھڑیوں میں پابند سلاسل ہوگا۔
#ReleaseChairmanJavidBaloch
GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile Photo

آخر کار یہ نام نہاد ریاست جسکا ہر ادارہ کرپٹ جس میں نا جمہوریت ہے اور نا ہی بادشاہت۔ جس میں نا پارلیمنٹ کی سُنی جاتی ہے اور نا ہی عدالتوں کی، ناجانے یہ بلوچ باشعور نوجْوانوں سے اس قدر خوفزدہ کیوں ہے ؟ #ReleaseChairmanJavidBaloch

آخر کار یہ نام نہاد ریاست جسکا ہر ادارہ کرپٹ جس میں نا جمہوریت ہے اور نا ہی بادشاہت۔ جس میں نا پارلیمنٹ کی سُنی جاتی ہے اور نا ہی عدالتوں کی، ناجانے یہ بلوچ باشعور نوجْوانوں سے اس قدر خوفزدہ کیوں ہے ؟
#ReleaseChairmanJavidBaloch
GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile Photo

سْیاست کرنا،نوجْوانوں کو سْیاسی حوالے سے آگاہ کرنا، جمہوریت کی بات کرنا، طلبہ کو شعور دینا، پُرامن جدوجہد کرنا، پُرامن رہنے کا کہنا، قلم اور کتاب سے دوستی کرنا، قوم و قومیت، کلچر و ثقافت کو فروغ دینا گناہ ہے تو ہم سب گناہ گار ہیں صرف جاوید جان نہیں #ReleaseChairmanJavidBaloch

سْیاست کرنا،نوجْوانوں کو سْیاسی حوالے سے آگاہ کرنا، جمہوریت کی بات کرنا، طلبہ کو شعور دینا، پُرامن جدوجہد کرنا، پُرامن رہنے کا کہنا، قلم اور کتاب سے دوستی کرنا، قوم و قومیت، کلچر و ثقافت کو فروغ دینا گناہ ہے تو ہم سب گناہ گار ہیں صرف جاوید جان نہیں
#ReleaseChairmanJavidBaloch
GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile Photo

حالت یہ ہیں کی بلوچ باشعور نوجوانوں کو اُٹھایا جارہا ہے، لاپتہ کیا جارہا ہے، زندانوں کی نظر کیا جارہا ہے، مسخ شدہ لاشیں پھینکی جارہی ہیں، جعلی مقابلوں میں مارا جارہا ہے اور بے بسی کی یہ عالم ہیکہ ہم کُچھ نہیں کر پارہے یااللہ ہمیں ایسی طاقت دے کہ ہم ان ظالموں سے اپنی دفاع کرسکیں۔

GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile Photo

Some souls are not be disappeared Some beautiful faces are not be disappeared Some people are not be postered. #ReleaseChairmanJavidBaloch #ReleaseGuhramIshaqBaloch

Some souls are not be disappeared
Some beautiful faces are not be disappeared
Some people are not be postered.
#ReleaseChairmanJavidBaloch
#ReleaseGuhramIshaqBaloch
Dr Shakeel Baloch (@exchairman_bsf) 's Twitter Profile Photo

روشن خیال انسانوں کو زندان کی تاریکیوں میں مقید کرنے سے زندان کی تاریکیوں سے روشنی نکل کر کوہ و بیابانوں، گلی و کوچوں پر بکھرتی ہیں۔ کیونکہ روشن خیال انسان سچ کی رسی تھامے ہوئے ہیں، سچ کو نہ دبایا جاسکتا ہے نہ ہی ختم کیا جاسکتاہے #ReleaseChairmanJavidBaloch #ReleaseGwahramBaloch

روشن خیال انسانوں کو زندان کی تاریکیوں میں مقید کرنے سے زندان کی تاریکیوں سے روشنی نکل کر کوہ و بیابانوں، گلی و کوچوں پر بکھرتی ہیں۔ کیونکہ روشن خیال انسان سچ کی رسی تھامے ہوئے ہیں، سچ کو نہ دبایا جاسکتا ہے نہ ہی ختم کیا جاسکتاہے
#ReleaseChairmanJavidBaloch
#ReleaseGwahramBaloch
Dr Shakeel Baloch (@exchairman_bsf) 's Twitter Profile Photo

اگر ان ہنستے اور مسکراتے چہروں کو منظرنامے پر ہٹانے سے آپ ترقی کرسکتے ہیں تو یہ آپکی واہمات ہے۔ واہمات ایک نفسیاتی مرض ہے، جسکا علاج قلم اور کتاب کے وارث کرسکتے ہیں #ReleaseChairmanJavidBaloch #ReleaseGuhramIshaq

اگر ان ہنستے اور مسکراتے چہروں کو منظرنامے پر ہٹانے سے آپ ترقی کرسکتے ہیں تو یہ آپکی واہمات ہے۔ واہمات ایک نفسیاتی مرض ہے، جسکا علاج قلم اور کتاب کے وارث کرسکتے ہیں
#ReleaseChairmanJavidBaloch
#ReleaseGuhramIshaq
GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile Photo

بلوچ طلباء سْیاسی رہنماؤں کو خُفیہ طریقے کار سے لاپتہ کرکے زِندانوں میں ڈالنا ریاست کے اداروں و عدالتوں کے منہ پے تمانچہ ہے۔ ان نام نہاد عدالتوں کو تالے لگائے جائیں ان نام نہاد ججوں کو چوکیداری و مالی کا کام سونپا جائے انصاف تو ان سے ہو نہیں پاتا۔ #ReleaseChairmanJavidBaloch

بلوچ طلباء سْیاسی رہنماؤں کو خُفیہ طریقے کار سے لاپتہ کرکے زِندانوں میں ڈالنا ریاست کے اداروں و عدالتوں کے منہ پے تمانچہ ہے۔ ان نام نہاد عدالتوں کو تالے لگائے جائیں ان نام نہاد ججوں کو چوکیداری و مالی کا کام سونپا جائے انصاف تو ان سے ہو نہیں پاتا۔
#ReleaseChairmanJavidBaloch
GR Baloch (@grbaloc74796277) 's Twitter Profile Photo

عید اُن بلوچ جْوانوں کے نام جو بغیر کسی گناہ کے قید و بند ہیں، عید اُن کے نام جو کئی سالوں سے سچائی کیلئے لاپتہ کیے ہوئے ہیں، عید اُن بلوچ بہنوں و بزرگوں کے نام جو حق کیلئے زندانوں میں ہیں، عید اُن بلوچوں کے نام جو مسخ شدہ لاشوں کی صورت میں لوٹ آئے ہیں۔ عید زخمی بلوچستان کے نام۔