M. Afzal gondal(@gondal32) 's Twitter Profileg
M. Afzal gondal

@gondal32

International Trade, cotton and yarn, stock exchange, interest in economics, political affairs, urdu poetry, impressed by Allama Iqbal, moulana moududi, sheh

ID:1552395092

calendar_today28-06-2013 06:36:08

17,5K Tweets

595 Followers

854 Following

Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ۔ جنرل فیض حمید کو کلین چٹ اور اُس وقت کی شہباز شریف کی پنجاب حکومت کو چارج شیٹ۔ تفصیلات دیکھیے

account_circle
M. Afzal gondal(@gondal32) 's Twitter Profile Photo

جرم کی وکالت۔۔ اور علامہ ابتسسام الہی ظہیر کی تفتیش۔۔

ان بتوں کو خدا سے کیا مطلب
توبہ توبہ، خدا خدا کیجے

موت آتی نہیں کہیں غالب
کب تک افسوس زیست کا کیجے

account_circle
M. Afzal gondal(@gondal32) 's Twitter Profile Photo

۶ ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا پہلے دن کی کاروائی پر تحریری فیصلہ ہے لیکن سارے چینلز صرف اطہر من اللّٰہ کا اختلافی نوٹ دکھا رہے ہیں ۔۔۔ ایں چیست ؟

account_circle
M. Afzal gondal(@gondal32) 's Twitter Profile Photo

♥️اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♥️

account_circle
Mǎlǐ hā(@javaidmalihadar) 's Twitter Profile Photo

♥️اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♥️

account_circle
مفتی مفتا Green Party of Pakistan(@MuftiMufta) 's Twitter Profile Photo

رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن کے باہر پر ایک ' بے دین ' شخص اخبار میں لپٹے ہوۓ آلو والے نان ختم کرکے اسی اخبار کے ٹکڑے پر لگھی ایک پرانی خبر پڑھنے کی کوشش کر رہا تھا ایک رنگروٹ تبلیغی جو پہلی دفعہ چار مہینے کے لیے نکلا تھا اس کے قریب بیٹھ گیا اس بے دین شخص نے تبلیغی سے سوال پوچھا۔۔۔

account_circle
M. Afzal gondal(@gondal32) 's Twitter Profile Photo

♥️اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♥️

account_circle
M. Afzal gondal(@gondal32) 's Twitter Profile Photo

جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا
صحنِ گُل چھوڑ گیا، دل میرا پاگل نکلا

اک ملاقات تھی جو دل کوسدا یاد رہی
ہم جسے عمر سمجھتے تھے وہ اک پل نکلا

account_circle
Mǎlǐ hā(@javaidmalihadar) 's Twitter Profile Photo

تہجد کی نماز معجزے کا زریعہ ہے
جب سارے راستے بند نظر آتے ہیں تو تب بھی وہ رب ایک راستہ کھلا رکھتا ہے اور وہ ہے تہجد کا راستہ
تہجد کی توفیق مل جانا ہی اس کی اور اس میں مانگی جانے والی دعاؤں پر قبولیت کی نشانی ہے!!

account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

'اجازت ہےاماں جی، ہن جاواں؟'
عیسائیوں کےبڑے تہوار پہ مریم نواز، مریم آباد میں !
مریم نواز کی کمال حیران کن شخصیت مسلموں اورغیرمسلموں میں یکساں مقبول ہے. اس عوامی انداز اورمحبت کےساتھ مریم کو اگلےالیکشن میں سب جماعتیں مل کربھی نہیں ہرا سکیں گی. عوامی پسند کےآگےکون ٹھہر سکتا ہے؟

account_circle
M. Afzal gondal(@gondal32) 's Twitter Profile Photo

♥️♥️اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ♥️♥️

account_circle
Abdullah Bohar(@Abdullah_9316) 's Twitter Profile Photo

امت یوتھیا کے عظیم لیڈر کی اک نایاب وڈیو جب پولیس کو دیکہتے ھی جلسے میں خطاب کو چھوڑ کر امہ کا لیڈر نو دو گیارہ ہوگیا 🤣😜 👇