。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ

@gokboru_804

I am Imran Khan soldier, there is no question of giving up. ✌🏻

Moderator @TeamiPians
#IP 15 💥😍

🌟 ❤ اِیاکَ نعبُدُ واِیاکَ نَستَعیِن ❤ 🌟

ID: 1459121388120416257

calendar_today12-11-2021 11:30:43

64,64K Tweet

1,1K Takipçi

684 Takip Edilen

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو عمران خان صاحب کو سب سے بڑا دھوکا علی امین گنڈاپور دے رہا ہے جس نے خان صاحب کی بہنوں کی ملاقات پر بھی پابندیاں لگوا دی ہیں ایک صوبے کا وزیر اعلی ہوتے ہوئے بھی یہ خان سے ملاقات نہیں کر سکتا کیونکہ یہ چاہتا نہیں ہے کہ خان صاحب سے ملاقات ہو: Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو

عمران خان صاحب کو سب سے بڑا دھوکا علی امین گنڈاپور دے رہا ہے جس نے خان صاحب کی بہنوں کی ملاقات پر بھی پابندیاں لگوا دی ہیں

ایک صوبے کا وزیر اعلی ہوتے ہوئے بھی یہ خان  سے ملاقات نہیں کر سکتا کیونکہ یہ چاہتا نہیں ہے کہ خان صاحب سے ملاقات ہو:

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو اپ لوگ جتنی بھی چالیں چلیں جو اپ کے چمچے گیر ہیں وہ سوشل میڈیا کی طاقت کو توڑ نہیں سکتے ۔۔ جب تک اپ خان صاحب کی رہائی کا لاہ عمل نہیں دیتے ہم اپ سے سوال پوچھتے رہیں گے اور اپ کے چمچوں کا منہ بند کرتے رہیں گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

سب والنٹیرز ایک ہی مطالبہ رکھیں اج تین دن ہو گئے اور یہ ٹرینڈ اج بھی پینل پر موجود ہے #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو کیونکہ اب والنٹیر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔۔ لیڈرشپ سے ہم مطالبہ کرتے رہیں گے خان کی رہائی کے لیے لاہ عمل دو ؟ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

سب والنٹیرز ایک ہی مطالبہ رکھیں اج تین دن ہو گئے اور یہ ٹرینڈ اج بھی پینل پر موجود ہے #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو کیونکہ اب والنٹیر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔۔

لیڈرشپ سے ہم مطالبہ کرتے رہیں گے خان کی رہائی کے لیے لاہ عمل دو ؟

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو سلمان اکرم راجہ کے مطابق پنجاب کے لوگ احتجاج میں نہیں نکلتے تو اب پنجاب کے لوگوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ سلمان اکرم راجہ کو بتائیں کہ ہم عمران خان صاحب کے لیے اپنی اخری سانس تک کھڑے ہیں ۔ سب لوگ یاد رکھیں خان صاحب ہمارے لیے جیل میں ہیں ۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو

سلمان اکرم راجہ کے مطابق پنجاب کے لوگ احتجاج میں نہیں نکلتے تو اب پنجاب کے لوگوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ سلمان اکرم راجہ کو بتائیں کہ ہم عمران خان صاحب کے لیے اپنی اخری سانس تک کھڑے ہیں ۔

سب لوگ یاد رکھیں خان صاحب ہمارے لیے جیل میں ہیں ۔

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ صاحب اپ کہہ رہے تھے کہ عوام نہیں نہیں نکلتی تو یہ عوام کا سمندر نہیں ہے تو اور کیا ہے ۔۔ عمران خان صاحب نے جب جب کال دی ہے تو لاکھوں لوگ عمران خان کی کال پر نکلے ہیں دیکھ لیں اپ یہ اپنی انکھوں سے ۔ salman akram raja

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

لائحہ عمل دو اس سے پہلے پی ٹی آئی کارکن اپنی ہی لیڈر شپ کو گھیرنا شروع کر دے #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کل رات عمران خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل پر جو بیان آیا اور لیڈرشپ پر لائحہ عمل کے لئے جو پریشر بنا ہوا ہے وہ صرف اس کمپین #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو کی وجہ سے انتظار کریں اس کا پارٹ 2 بھی آنے والا ہے 🔥

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

ہم بھی دعا کرتے ہیں اللہ پاک سے کہ اپ بھی اس دنیا سے جلدی رخصت ہو جائیں تاکہ یہ قومیں زندہ رہیں اور ترقی کریں ۔۔

ہم بھی دعا کرتے ہیں اللہ پاک سے کہ اپ بھی اس دنیا سے جلدی رخصت ہو جائیں تاکہ یہ قومیں زندہ رہیں اور ترقی کریں ۔۔
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

ان عمارتوں میں جو بندے بیٹھے ہیں ان سے انصاف کی کوئی بھی امید نہیں ہے لیکن پھر بھی دیکھ لیتے ہیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو

ان عمارتوں میں جو بندے بیٹھے ہیں ان سے انصاف کی کوئی بھی امید نہیں ہے لیکن پھر بھی دیکھ لیتے ہیں

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ صاحب اپ ذرا نظر کرم فرما لیں 26 نومبر کو اسلام اباد کی طرف عوام کا جو یہ سمندر تھا یہ سب عمران خان صاحب کی کال پر نکلے تھے یہ ہزار 1200 تو لوگ نہیں ہیں ؟ salman akram raja

Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@vishhuuuk) 's Twitter Profile Photo

جب ایک ہزار ٹکٹ ہولڈرز کا کوئی انتخابی نشان نہیں تھا آپ کا کوئی نام نہیں تھا آپ کی کوئی کمپین نہیں تھی آپ کی کوئی محنت نہیں تھی انتخابات پر کوئی خرچہ نہیں ہوا لیکن پھر بھی آپ سب کو خان کی رہائی کے لئے کروڑوں ووٹ پڑا جواب دو اب رہائی سے بھاگ کیوں رہے ہو؟ 🚨Repost, copy, post

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

عوام کو بہت بے وقوف بنا لیا لیڈرشپ #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو اب عوام نے اپ کے کسی بھی باتوں میں نہیں انا ہمارا مطالبہ ہے خان کی رہائی کے لیے لائحہ عمل دو ۔ عمران خان صاحب کی ذمہ داریوں کا بوجھ اپ جیسے چھوٹے لوگ نہیں اٹھا سکتے بہتر ہے استعفی دیں اور گھر جائیں ! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@vishhuuuk) 's Twitter Profile Photo

17 سیٹوں والا وزیر اعظم اور 180 سیٹوں والا اڈیالہ جیل میں ہے جمعہ والے دن سنیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت ہوئی سپریم کورٹ کے جج صاحبان خود حیران ہو گئے کہ چیئرمین سینیٹ کے پروڈکشن آرڈر کے باوجود ان کو تکمیل نہیں ہوئی اب ان کی ضمانت ہو گئی ہے دیکھتے ہیں کہ ان کو مخلصی ملتی ہے یا نہیں

اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان کے لئے لڑ رہے ہیں تو ٹیم انصافینز پاور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 کے کارواں کا حصہ بنیں اور کپتان کے لئے ہمارے ساتھ مل کر کام کریں ۔ اگر آپ ٹیم انصافینز پاور جوائن کرنا چاہتے ہیں تو مجھے فالو کریں اور کمنٹس میں YES لکھیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو

اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان کے لئے لڑ رہے ہیں تو ٹیم انصافینز پاور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 کے کارواں کا حصہ بنیں اور کپتان کے لئے ہمارے ساتھ مل کر کام کریں ۔

اگر آپ ٹیم انصافینز پاور جوائن کرنا چاہتے ہیں تو مجھے فالو کریں اور کمنٹس میں YES لکھیں

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے ایم این اے اور ایم پی اے اور وزیر اعلی بننے والو اگر اپ خان صاحب کی ذمہ داریوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو استعفی دیں اور گھر جائیں ۔۔۔ ہمیں لیڈرشپ فالتو باتیں نہ سنائیں خان کی رہائی کا لائحہ عمل بتائیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

لطیف کھوسہ کا سخت بیان آصم منیر کون ہوتا ہے۔ جنگ میں جانا یا نہیں جانا یہ سویلین کا فیصلہ ہوتا ہے۔ عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے !