چند تجزیہ نگاروں کا یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ پاکستان میں نوازشریف کے ساتھ کوئی نہیں۔
پاکستان میں نوازشریف کے ساتھ ستائیس نیوز چینلز، ایک سو ستائیس اخبارات اور ستائیس سو صحافی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ مگر پھر بھی وہ عمران خان کی میدان میں موجودگی کی صورت میں الیکشن لڑنے کو تیار نہیں۔