غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile
غلام عباس

@ghulama18827174

Electrical power and solar energy Solutions, Electrical work and solar system Inspection and washing services,

ID: 907540495680892928

linkhttps://www.youtube.com/@Engr.Abbas0786 calendar_today12-09-2017 09:44:50

2,2K Tweet

529 Followers

1,1K Following

غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile Photo

مٹھاس شوگر کو بڑھاتی ہے اس لیے حد سے زیادہ میٹھی گفتگو کرنے والوں سے بھی ہوشیار رہیں اور اپنا خیال رکھیں۔

Telegram Tycoon Marketing (@telegramtycoon) 's Twitter Profile Photo

Claim $100 Amazon Gift Card here! Participate in the contest and stand a chance to win! Simply retweet, like and comment before you participate below. t.me/amazon_giftcar… #Amazon #GiftCardGiveaway #Cryptocurency #AmazonSpecials #Crypto #Airdrop #Giftcards #giftsformom

غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ *انسان میں اچھا کردار، اخلاق اور عمل اس کو بلندیوں پر پہنچا دیتا ہے . اللّٰه تعالٰی ہمارے کردار میں، اخلاق میں، عمل میں خلوص کے ساته پختگی عطا فرمائے جودوسروں کے لئے راحت کا باعث ہو*(آمین ) صبح بخیر

Ice Open Network (@ice_blockchain) 's Twitter Profile Photo

🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision! 🎭 Join over 2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #BSC distribution and the anticipated $ICE listing. 💁‍♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں!! اکاؤنٹ مشکل میں ہے ری پوسٹ اور کمنٹ کر کے مدد فرمائیں پلیز 🙏 جزاک اللہ خیرا کثیرا

میرے پاکستانیوں!!

اکاؤنٹ مشکل میں ہے ری پوسٹ اور کمنٹ کر کے مدد فرمائیں پلیز 🙏
جزاک اللہ خیرا کثیرا
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 7 💥 پی ٹی آئی کے کارکن ایک دوسرےکوفالوکر کےفالو بیک دیں۔ 💥اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ Imran khan fan Shehroze Saeed @MrMenhaj Mani khan @Waseemwains1719 WAQAS AAMER @sw_pti Ibrahim Ashiq 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈

💥پروموشن لسٹ نمبر 7
💥 پی ٹی آئی کے کارکن ایک دوسرےکوفالوکر کےفالو بیک دیں۔
💥اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔

Imran khan fan

Shehroze Saeed

@MrMenhaj

Mani khan

@Waseemwains1719

WAQAS AAMER

@sw_pti

Ibrahim Ashiq

👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 3 💥 پی ٹی آئی کے کارکن ایک دوسرےکوفالوکر کےفالو بیک دیں۔ 💥اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ Kamran Ali Kalhoro Huss Nain Raja Tufail Kh_shehzada @Abu_Bakar876 IFTIKHAR BABER Shajar Awan Nasir Khan PTI MIANWALI

💥پروموشن لسٹ نمبر 3
💥 پی ٹی آئی کے کارکن ایک دوسرےکوفالوکر کےفالو بیک دیں۔
💥اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔

Kamran Ali Kalhoro

Huss Nain

Raja Tufail

Kh_shehzada

@Abu_Bakar876

IFTIKHAR BABER

Shajar Awan

Nasir Khan

PTI MIANWALI
غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile Photo

لکھنؤ میں پہلی بار بلدیہ کے انتخابات ہوئے تو اپنے وقت کی مشہور طوائف "دلرُبا جان" چوک سے امیدوار بنی۔ اس کے خلاف الیکشن لڑنے کو کوئی تیار نہیں تھا۔ ان دنوں ایک مشہور طبیب تھے، حکیم شمس الدین۔ چوک میں ان کا مطب تھا۔ بڑے باعزت و نیک نام تھے۔ 👇

غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile Photo

دوستوں نے انھیں زبردستی الیکشن میں "دلربا جان" کے مقابلے میں کھڑا کر دیا۔ "دلربا جان" کی انتخابی مہم نے زور پکڑا۔ روزانہ سر شام چوک میں محفلیں سجنے لگیں۔ جدن بائی جیسی اپنے زمانے کی مشہور رقاصاؤں کے پروگرام ہونے لگے اور محفلوں میں بےتحاشہ بھیڑ ہونے لگی۔ 👇

غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile Photo

اس وقت حکیم صاحب کے ساتھ چند دوست ہی ہوا کرتے تھے جنہوں نے انھیں الیکشن میں جھونک دیا تھا۔ اب حکیم صاحب کو غصہ آیا کہ تم لوگوں نے مجھے مار دیا، میری شکست یقینی ہے۔ دوستوں نے ہمت نہیں ہاری اور نعرہ دیا: "ہے ہدایت چوک کے ہر ووٹر شوقین کو "دل دیجئے دلربا کو، ووٹ شمس الدین کو"👇

غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile Photo

جواب میں "دلربا جان" نے یہ نعرہ دیا: " ہے ہدایت چوک کے ہر ووٹر شوقین کو دلربا کو ووٹ دیجئےنبض شمس الدین کو خوش قسمتی سے حکیم صاحب کا نعرہ کامیاب ہوا اور وہ الیکشن جیت گئے۔👇

غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile Photo

لکھنؤ کی تہذیب کے مطابق دلربا جان نے حکیم صاحب کو گھر پر جاکر مبارکباد دیتے ہوئے کہا: " میں الیکشن ہار گئی، آپ جیت گئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر آپ کی جیت سے ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ لکھنؤ میں مرد کم اور مریض زیادہ ،

غلام عباس (@ghulama18827174) 's Twitter Profile Photo

✅ Verifying my account on Ice Open Network with the nickname: "gabbaschishti" 👉 Learn more about "The Decentralized Future" that #IceNetwork is building. 👇 #Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit #Crypto #Blockchain #Web3 #Altcoin #Bitcoin #Ethereum #BNB

Binance Pakistan 🇵🇰 (@binancepk) 's Twitter Profile Photo

Exclusive #Binance Merch hasil karne ka mauqa! Karna aap ko ye hai: 🔸Repost 🔸Follow Binance Pakistan 🇵🇰 🔸Comments mein apne favorite swag ka bataein 3 winners ka hoga intikhaab!

Exclusive #Binance Merch hasil karne ka mauqa!

Karna aap ko ye hai:
🔸Repost
🔸Follow Binance Pakistan 🇵🇰
🔸Comments mein apne favorite swag ka bataein

3 winners ka hoga intikhaab!
The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار نے پروگرام میں کلمہ پڑھ کر گفتگو شروع تو حامد میر نے کہا کلمہ پڑھ کے جھوٹ بولے گا جو آواز ریکارڈ ہوگئی۔

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

حقیقت یہ ہے کہ الیکشن کمشن نے الیکشن کے نتائج میں 8 فروری کو آدھی رات کے بعد جو رد و بدل کیا ہے وہی قوم کے اندر انتشار اور پولرائزیشن کا باعث بن رہا ہے. پورے پاکستان تقریباً 100 حلقے ایسے ہیں جہاں غلط نتائج کے اعلان کی وجہ سے عوام میں اشتعال ہے اور وہ احتجاج کر رہے ہیں. مزید