Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile
Muhammad Usama Ghazi

@ghaziusama

Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.

ID: 1000218878

linkhttps://youtube.com/@UsamaGhazi calendar_today09-12-2012 21:25:24

13,13K Tweet

93,93K Takipçi

515 Takip Edilen

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

بجلی ، گیس ، پیٹرول ، تینوں کی قیمیتیں بڑھ رہی ہیں مگر خاص سرکاری لوگوں کو سب مفت ہی ملے گا۔۔ ٹیکسز اور بڑھیں گے ، اور ملک مزید ترقی کرے گا۔ نظام کا تسلسل ضروری ہے۔ جے یو آئی ، ن ، پی پی مل کر سینٹ الیکشن لڑیں سیاست کریں موجیں کریں ،عوام میں سے کوئی چاچا اٹھے تو اٹھا لیا جائے

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

خدارا احتیاط کریں، اگر آپ کے قریب کوئی ایسا مین ہول یا گڑھا ہے تو کوئی رکاوٹ یا نشانی رکھ دیں ، حکومتوں پر رہے تو کئی اور قیمتی جانیں جا سکتی ہیں

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

ملک کی 40 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے، بھوک ، غشائی قلت کا شکار پینے کے صاف پانی، تعلیم صحت جیسی بنیادی سحولیات سے محروم ، مگر سرکار اور سرکاری اہلکار وہ مزے کر رہے ہیں کہ امیر ترین ممالک میں بھی میسر نہیں ۔ یہ تضاد ہمیں تباہ کر رہا ہے

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

اب ووٹ کی آس چھوڑیں ٹاس پر چلائیں سارا ملک، یہ پڑی ہے جمہور کی اوقات ۔۔ بیڑہ غرق کر دیا، آئین پارلیمان ، انصاف سب کا جنازہ ہے دھوم سے نکلے

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

لوگ سیلاب میں مر رہے ہیں میاں صاحب مری فل پروٹوکول ایجوائے کر رہے ہیں ،،، بہترین عوامی لیڈر کو مہنگائی میں سیلاب میں گھری عوام کی ٹینشن ستائے تو صحت افزاء مقام پر چلے جانا چاہئیے ، ہو سکے تو مریم صاحبہ کو بھی بلا لیں۔

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

تب تک ہم ن لیگ سے سینٹ کی سیٹ خیرات میں لے کر سیٹ اپ کو سپورٹ کرتے رہیں گے

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی غیرت نہیں نہ اسلام میں اس کی کوئی اجازت ہے۔ ایسا ناحق قتل ہی اصل بے غیرتی ، ظلم اور اللہ کی حدود سے تجاوز ہے۔ نہ کہ اسلام سے کوئی تعلق بلکہ یہ اللہ کے دین کو بدنام کرنے کا غلیظ فعل ہے۔۔

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

ان کے پاکستان پر قوم پر احسانات کو پر زور طریقے سے یاد رکھنا چاہیئے ، لاکھوں تنخواہ اور لاکھوں کی مراعات کے عوض اتنی محنت کی ریٹائر ہونے کا بعد بھی۔

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

مگر اس کو پھر بھی چھوڑنا نہیں چاہیئے نظر رکھنی ہو گی، ذہنی درندگی پھر بھی رہ سکتی ہے۔

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

جملہ درست کریں۔۔ یا اکیلا نکال دیں ،،، یا لکھیں کاشتکار کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے۔۔

Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

میری آپپ سب سے درخواست ہے ،سب لوگ دعا بھی کریں اور خون کا عطیہ بھی۔🙏 ۔ اللہ رحم فرمائے