Faiz Rasul (@frgorsi797) 's Twitter Profile
Faiz Rasul

@frgorsi797

ID: 1829543585282244608

calendar_today30-08-2024 15:36:29

36 Tweet

0 Takipçi

3 Takip Edilen

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

پورا انگلینڈ اب باہر نکل کے بتائے گا کہ عمران خان کون ہے اور پٹواریو عمران خان چانسلر بننے جا رہا ہے روک سکو تو روک لو۔۔۔۔۔۔۔🔥

پورا انگلینڈ اب باہر نکل کے بتائے گا کہ عمران خان کون ہے 

اور پٹواریو عمران خان چانسلر بننے جا رہا ہے روک سکو تو روک لو۔۔۔۔۔۔۔🔥
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پیارےوطن پاکستان کیلئے صدقہ جاریہ ہےاور اپنے مخالفین کیلئے عذاب جاریہ۔۔۔

عمران خان پیارےوطن پاکستان کیلئے صدقہ جاریہ ہےاور اپنے مخالفین کیلئے عذاب جاریہ۔۔۔
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔۔۔🚨🚨🚨 عمران خان کے خلاف ن لیگ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں جمع کرائی گئی پٹیشن آکسفورڈ انتظامیہ نے مسترد کر دی پٹواریو سرپرائز قبول کرو🔥🔥🔥جلدی سے سارے اسکو RT کریں

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

Mr. Imran Khan, former Chancellor at the University of Bradford, is now a strong candidate for the Chancellorship of University of Oxford. University of Oxford #AbbaForChancellor"

Mr. <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>, former Chancellor at the University of Bradford, is now a strong candidate for the Chancellorship of University of Oxford. 
<a href="/UniofOxford/">University of Oxford</a> #AbbaForChancellor"
Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ عمران خان چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی ہونگے۔۔۔۔ #ImranKhanPTI #ImranKhan

ان شاء اللہ عمران خان چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی ہونگے۔۔۔۔
#ImranKhanPTI #ImranKhan
Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

یہ محترمہ کس حلقے سے جیت کر اسمبلی میں پہنچی ہے؟ کوئی ن لیگی دوست رہنمائی کر دے۔ شکریہ

یہ محترمہ کس حلقے سے جیت کر اسمبلی میں پہنچی ہے؟
کوئی ن لیگی دوست رہنمائی کر دے۔ شکریہ
Richard grenel update (@pakforever_1) 's Twitter Profile Photo

آپیل 🔴 ملک بھر کے تمام طلباء سے التجا ہے کہ کل ملک کی آئن کی بحالی اور ملک پر قابض حکومت سے نجات دلانے کیلے ہمارا ساتھ دیں۔۔۔ اس پوسٹ کو ملک بھر میں پھلا دیں 🚨

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے نہیں کہا تھا کہ عاصم منیر کے دورہ امریکہ کے دوران احتجاج منسوخ کردو۔ لیکن شیر افضل مروت نے نام عمران خان کا لیا۔ عمران خان نے روپوش لوگوں کو باہر آنے کا نہیں کہا لیکن شاندانہ گلزار عمران خان کا نام لیکر کہہ رہی ہے کہ روپوش لوگ باہر آجائیں۔ دونوں بہن بھائی کا “باپ”

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ الرٹ 🚨 یہ ٹرینڈ #لیڈرشپ_باہر_نکلو شروع کریں اور پی ٹی آئی لیڈرشپ کو جگائیں کیونکہ بقول علیمہ خان اس وقت خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرہ ہے

ٹرینڈ الرٹ 🚨

یہ ٹرینڈ #لیڈرشپ_باہر_نکلو شروع کریں اور پی ٹی آئی لیڈرشپ کو جگائیں کیونکہ بقول علیمہ خان اس وقت خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

کسی کو اللہ جیل سے بھی عزت بخش سکتا ہے اور کوئی وزیراعظم بن کر بھی عزت کو ترستا رہتا ہے- #AbbaForChancellor

کسی کو اللہ جیل سے بھی عزت بخش سکتا ہے اور کوئی وزیراعظم بن کر بھی عزت کو ترستا رہتا ہے-
#AbbaForChancellor
Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

کیا اب آپ کو میری پی ٹی آئی قیادت سے متعلق خبروں پر یقین آیا، یا ابھی بھی کوئی کسر باقی ہے ان کی بیغیرتی ملاحظہ کرنے میں؟