farhan saif (@fransaif6143) 's Twitter Profile
farhan saif

@fransaif6143

ID: 1544690116853379077

calendar_today06-07-2022 14:30:12

16 Tweet

2 Followers

61 Following

farhan saif (@fransaif6143) 's Twitter Profile Photo

ہم بچپن سے جن کی بہادری کے قصے اور نغمے سنتے آئے ہیں، انکی حقیقت یہ ہے کہ ایک صحافی کی رائے برداشت نہیں ہوئی تو پہلے اس کو ڈرایا دھمکایا اور اب اسکو گرفتار کرلیا گیا میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ لوگ اتنا بھی نیچے گرسکتے ہیں #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz

Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ کا جو ڈبہ آسٹریلیا میں 27 ڈالر، برطانیہ میں 15 ڈالر اور امریکہ میں 9 ڈالر کا ہے وہ پاکستان میں ایک ڈالر کا بکتا ہے۔ وزیراعظم آج ہی سگریٹ کے ہر ڈبے پر فلڈ ریلیف ٹیکس لگا کر ایک ڈبے کی قیمت کم از کم 8 ڈالر کردیں۔ چند دنوں میں کئی ارب روپے جمع ہوں گے۔

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم میں حصہ لیتے ہوئے، زمان پارک میں تحریکِ انصاف کا جھنڈا لہرایا۔