Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile
Fizza Haideri 🇵🇸

@fizzahaideri

They killed us by killing Hussainع We killed them by loving Hussainع,I'm Shia & I'm Proud!Live like Aliع & Die like Hussainعلیؑ حق, ع,In service of Ahlulbaytع

ID: 297945881

linkhttps://www.youtube.com/user/fizzahaidery5 calendar_today13-05-2011 11:55:07

8,8K Tweet

2,2K Followers

487 Following

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

میں بہن اٹھارہ ویراں دی پردیس اچ باباؑ اجڑ گئی 💔 #شہادت_ثانی_زہراءؑ #bibizainab س

میں بہن اٹھارہ ویراں دی پردیس اچ باباؑ اجڑ گئی  💔
 #شہادت_ثانی_زہراءؑ
#bibizainab س
Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

وفا کے دین کا پروردگار ہے غازیؐ حسین ابنِ علیؐ کا وقار ہے غازیؐ قسم ہے قاسِمؐ و اکبرؐ کی، عونؐ و اصغرؐ کی حسینؐ تیرے چمن کی بہار ہے غازیؐ ظہورِ سلطانُ السّلاطین سیدنا و مولانا ؀ مولا ابو الفضل العباس ؀ صلوات اللہ علیہ مبارک ۔💐💕✨ #جشن_اباالفضل_العباسؑ 💕✨

وفا کے دین کا پروردگار ہے غازیؐ
حسین ابنِ علیؐ کا وقار ہے غازیؐ

قسم ہے قاسِمؐ و اکبرؐ کی، عونؐ و اصغرؐ کی
حسینؐ تیرے چمن کی بہار ہے غازیؐ

ظہورِ سلطانُ السّلاطین سیدنا و مولانا ؀ مولا ابو الفضل العباس ؀ صلوات اللہ علیہ مبارک ۔💐💕✨

 #جشن_اباالفضل_العباسؑ 💕✨
Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

بازار کے ہر موڑ پر بی بی (س) نے صدا دی سجادؐ ؀سے پوچھ میرا عبّاس؀ کہاں ہے السلام عليك يا أم المصائبؐ ص

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلامُ عَلَیکِ یَا اُمَّ المَصَائِبِ یَا زَینَب الکبریؑ شرِیکتہ الحُسینؑ ۱۵ رجب المرجب شبِ شھادت سین زینبِ کبریٰؐ قضا نے آنے میں کتنے برس لگائے لیکن حسینؑ ؀ خیمے سے نکلے تو مر گئی زینبؑ س #شہادت_ثانی_زہراءؑ

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

سلام ہو آپ پر اے وہ (بی بی) س جو اپنے وطن سے دور (پردیس میں) ہیں جو شہر بہ شہر قیدی بنائی گئیں 💔🥹 ہائے جو شام کے زنداں (ویرانے) میں پریشان حال رہیں !! #یازینب ص #شہادت_ثانی_زہراءؑ

سلام ہو آپ پر اے وہ (بی بی) س 
جو اپنے وطن سے دور (پردیس میں) ہیں
جو شہر بہ شہر قیدی بنائی گئیں 💔🥹 ہائے 
جو شام کے زنداں (ویرانے) میں پریشان حال رہیں !!
#یازینب  ص 
 #شہادت_ثانی_زہراءؑ
Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

یہ تیرے فاقوں کا صدقه هے اے حسين ع ؀ كى ماں حو گهـر سكون سے اہلِ عزا کے چلتے ہیں !! ٢٢ رجب نذرِ امامِ جعفرِ صادق ع ؀

یہ تیرے فاقوں کا صدقه هے اے حسين ع ؀ كى ماں 
حو گهـر سكون سے اہلِ عزا کے چلتے ہیں !!
٢٢ رجب
نذرِ امامِ جعفرِ صادق ع ؀
Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

زندان سے کاظمٔ ؀ کو ملی کیسی رہائی زنجیر بھی ہے تن پہ اور ساتھ سپاہی بے گوروں کفن لاش تھی بغداد کے پل پر لٹتی رہی بے جرم ہی زہراء ص کی کمائی #MusaAlKadhimAS

زندان سے کاظمٔ ؀  کو ملی کیسی رہائی 
زنجیر بھی ہے تن پہ اور ساتھ سپاہی
بے گوروں کفن لاش تھی بغداد کے پل پر 
 لٹتی رہی بے جرم ہی زہراء ص  کی کمائی
 #MusaAlKadhimAS
Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

خدا کا فرض خدائی کا ہے جواز حسین؏ ؀ بلند ناناﷺ کی کرنے چلا آواز حسین؏ ؀ 28 رجب سفر خاندان نبوتﷺ مدینہ سے مکہ

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

رُخ کیا شہ ؑ نے سُوئے قبرِ شہنشاہِ اَنام ؑ بہرِ تسلیم جُھکے مُتـصلِ بابِ سلام اِذن پا کر جو گئے قبر کے نزدیک امامؑ عرض کی آیا ہے آج آخری رخصت کو غلام یہ مکاں ہم سے اب اے شاہِ زمنؑ چُھٹتا ہے آج حضرت ؐ کے نواسے سے وطن چُھٹتا ہے (مرثیہ ٔ میر انیس ؒ) #روانگی_قافلہ_حسینیؑ

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

مرتضیٰ شیر خدا، نواسی رسول ﷺ، جگر گوشہ بتول س سیدہ زینب ؑ س کا ظہورُمبارک 💐✨!!

مرتضیٰ شیر خدا، نواسی رسول ﷺ، جگر گوشہ بتول س 

سیدہ زینب ؑ  س کا ظہورُمبارک  💐✨!!
Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

ہر اک مقام پہ شبّیرؐ ؀ ہے خُدا کے ساتھ ہر ایک رہ میں خدا ہمسفر حسینؐ ؀ کا ہے ❤️

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

یاحُسین(ص) — السلامُ علیک یا قتیل العبرات(ص) حق سچ حُسین(ص) — سب کُچھ حُسین(ص)

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

4th Shaban Arrival Anniversary of Moula Gazi Abul Fazlil Abbas (a) ؀ Mubarak to all Momineen ❤️✨️ #جشن_اباالفضل_العباسؑ

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

فرشِ ماتم کی قسم، غازیؐ ؀ کے پرچم کی قسم یہ زمیں شبّیرؐ کی ہے، آسماں عبّاسؐ ؀ کا نزولِ رب الوفاء سیدنا و مولانا ابو الفضل العباس صلوات اللہ علیہ مبارک ہو۔ #جشن_اباالفضل_العباسؑ

فرشِ ماتم کی قسم، غازیؐ ؀ کے پرچم کی قسم
یہ زمیں شبّیرؐ کی ہے، آسماں عبّاسؐ ؀ کا

نزولِ رب الوفاء سیدنا و مولانا ابو الفضل العباس صلوات اللہ علیہ مبارک ہو۔

 #جشن_اباالفضل_العباسؑ
Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

ظہورِ پر نور شبیھِ حضرتِ محمد المصطفیٰ صہ شہزادہ مولا علی اکبر ابن مولا امام حسین صہ ؀ مبارک

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

On this blessed night, Momineens around the world will express their deepest feelings, share their problems, and make heartfelt wishes to Imam al Mehdi (ع) ؀through Areeza. May our beloved Maula (ع ) ؀ accept everyone’s prayers and supplications. ✨ 🤲🏼📿❤️

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

تیرے قاتل نے نہ اجداد کا رستہ چھوڑا یا علی صہ ہم بھی مسجد میں قتل ہوتے ہیں 🥹 #اسلام_آباد_دھماکہ

Fizza Haideri 🇵🇸 (@fizzahaideri) 's Twitter Profile Photo

نجانے کیوں ..... تجھے دنیا میں بس مظلوم کا لشکر نہیں بھاتا نمودِ حق جہاں پر ہو وہی منظر نہیں بھاتا خدا جس کو کہے رہبرؑ وہی رہبرؑ نہیں بھاتا شقی سب یاد رہتے ہیں نبیؐ ص کا گھر نہیں بھاتا #IslamabadSuicideBombing