Neelum Firdous
@firdous_neelum
I am a principal and I proud on me for build a new genration.
ID: 1094985841510887424
https://twitter.com/search?q=from%3A%40firdous_neelum&s=09 11-02-2019 15:45:43
2,2K Tweet
776 Takipçi
637 Takip Edilen
#PEFCHILDRENDAY جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے آج بچوں کا عالمی دن ہے توقیرناصربلوچ®
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پنجاب میں غریب اور مستحق بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کررہا ہے۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف کی مالی معاونت سے تقریباً پچیس لاکھ سے زیادہ بچے پارٹنرز سکولوں میں معیاری مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف پارٹنرز اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مفت معیاری تعلیم کے مشن میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف پارٹنرز سکولوں میں پڑھنے والے طلباء کی کارکردگی بے مثال ہے۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف کے سکولوں میں پڑھنے والے طلباء بورڈز میں پوزیشنیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ملک وقوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہے۔ * Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف سکولوں کی افادیت اور ان میں پڑھنے والے طلباء کی کارکردگی پوری دنیا کے سامنے پیش خدمت ہے Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
امید ہے تمام پیف پارٹنرز اس مہم کو ضرور کامیاب بنائیں گے Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ادارہ غریب بچوں کے لیے ایک روشنی کی کرن ہے Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
#PEFCHILDRENDAY پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ادارہ دیہاتی علاقوں میں مفت تعلیم دے رہا ہے Punjab Education Foundation (PEF)
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ادارہ غریب بچوں کی تعلیم کے لیے دن رات کوشش کر رہا ہے Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف پاکستان کی تعلیم کے لیے بڑا کردار ادا کر رہا ہے۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف تعلیم کے لیے کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
غریب بچوں کی تعلیم کے لیے پیف بہت اچھا کردار ادا کر رہا ہے۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف سکولز پاکستان کا مستقبل ہیں Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
Pef غریب طلباءکی تعلیم کے لیے سب سے خوبصورت شعبہ ہے۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
پیف ایک بہترین منصوبہ ہے۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
بچوں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ Punjab Education Foundation (PEF) #PEFCHILDRENDAY
We are deeply grateful to MD PEF Asad Naeem Sb, Director NSP Col (retd) Athar Rauf, Director Finance Zubaidul Hassan and DMD for the special efforts made for the schools of the most backward areas adjoining the Punjab Education Foundation. Punjab Education Foundation (PEF) Usman Buzdar