Fida ullah wazir
@fidau37
Educationist, English Literature,sports ,photography
ID: 999281931719200769
23-05-2018 13:32:33
4,4K Tweet
469 Followers
2,2K Following
حیات آباد پشاور میں نئے فیز 8 اور 9 بن رہے ہے اچھی بات ہے ۔لیکن پچھلے 32 سالوں سے ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور زون ون ٹو اور فائیو کا مسئلہ ج تک حل نہ ہو سکا ۔ پی ٹی آئی کا یہ تیسرا دور حکومت ہے Kamran Ali Muhammad Faheem Farzana Ali Meena Khan Afridi Chief Minister KP
Good opportunity for young footballers SAFF U20 trails are open now Pakistan Football Federation Daily Pakistan Football Football Centel
ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور زون 1،2 اور 5 کے 18000 ہزار پلاٹس متاثرین کا مسئلہ رمضان المبارک میں حل کر دیں یا قانون کے مطابق 35 سال کی بینک ریٹ یا موجودہ زون 3/4 یا DHA مارکیٹ ریٹ پہ کمپنسیشن دیں اور اس تنازعہ کو ختم کریں۔ Kamran Ali Muhammad Faheem Meena Khan Afridi Farzana Ali
یہاں ورانہ ٹو لنک روڈ سڑک کا ذکر ہے اس کی وضاحت کیجئے کہ یہ کس علاقے کا روڈ ہیں کیا اس میں گاوں والیگئ موسی خیل ضلع بنوں کا بھی ذکر ہے یا نہیں ایم این اے شاہد خٹک سے گزارش ہے کہ ہمارے اس کنفیوژن کو ختم کریں Shahid Khattak Waqas Khattak (شاہین) Muneeb Ghani Khattak
He previously served as the Deputy Commissioner of Bannu and today he has been appointed as the Director General of the Peshawar Development Authority (PDA). During his tenure as DC in Bannu, he carried out many commendable and public-welfare projects Director General, PDA
کیا وزیراعلی صاحب کی گڈ گورننس میں ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور زون ون ٹو اور فائیو شامل نہیں ہے ؟ کیا صوبائی حکومت اس مسئلے کو حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے ؟ پی ٹی آئی کا تیسرا دور حکومت ہے لیکن ایک اہم مسئلہ حل نہیں ہو رہا ؟؟؟ Sher Ali Arbab Chief Minister KP Ismail Khan