Feham (@fehamj) 's Twitter Profile
Feham

@fehamj

ID: 1828292059771322369

calendar_today27-08-2024 04:44:49

180 Tweet

121 Followers

338 Following

Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر ۔ الله پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ امین

اسلام علیکم صبح بخیر ۔
الله پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ امین
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

"زندگی میں کبھی کبھی ہمیں تھوڑا سا دکھ بھی محسوس کرنا پڑتا ہے تاکہ خوشی کی قدر ہو سکے۔

"زندگی میں کبھی کبھی ہمیں تھوڑا سا دکھ بھی محسوس کرنا پڑتا ہے تاکہ خوشی کی قدر ہو سکے۔
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالیٰ ہم سب کواچھے کام کرنے کی توفیق عطا کرے امین

اسلام علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ ہم سب  کواچھے کام کرنے کی توفیق عطا کرے
امین
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم "کیا خوبصورت ہے زندگی کا منظر، محبت کی روشنی سے سجا ہر نظر۔"

اسلام علیکم

"کیا خوبصورت ہے زندگی کا منظر،
محبت کی روشنی سے سجا ہر نظر۔"
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

Aslam o alaikum dear X family زندگی کی راہوں میں رنگ بھرنے والی یہ برف کی چادر، یہ سرد ہوا کی خوشبو ۔

Aslam o alaikum dear X family

زندگی کی راہوں میں رنگ بھرنے والی
یہ برف کی چادر، یہ سرد ہوا کی خوشبو ۔
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر رب اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب۔ اے میرے رب! مجھے، میرے والدین کو اور تمام مومنین کو روزِ حساب معاف فرما۔

اسلام علیکم
صبح بخیر
رب اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب۔    
اے میرے رب! مجھے، میرے والدین کو اور تمام مومنین کو روزِ حساب معاف فرما۔
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

جو شخص دوسروں کو راہ راست پر چلنے کی ترغیب دے، اسے اس کے کیے ہوئے گناہوں کے برابر ثواب ملتا ہے۔ سبحان الله ۔

جو شخص دوسروں کو راہ راست پر چلنے کی ترغیب دے، اسے اس کے کیے ہوئے گناہوں کے برابر ثواب ملتا ہے۔
سبحان الله ۔
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے ۔ چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند رہتا ہے ۔ اسلام علیکم۔

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے ۔
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند رہتا ہے ۔
اسلام علیکم۔
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر الله پاک ہم سب کو اپنى رحمتوں اور برکتوں سے نوازے

اسلام علیکم
صبح بخیر
الله پاک ہم سب کو اپنى رحمتوں اور برکتوں سے نوازے
Feham (@fehamj) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی الله پاک نیک اعمال کرنے کی توفیق دے ۔ امین ثمہ امین ۔

اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
الله پاک نیک اعمال کرنے کی توفیق دے ۔
امین ثمہ امین ۔